براؤزنگ زمرہ
قومی
صدر عارف علوی کا پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے الیکشن کی تاریخ کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو خط
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے الیکشن کی تاریخ کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔
صدر مملکت کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کافوری اعلان کریں، آئین تاخیر کی…
بے نظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں ساڑھے 5 سال بعد سماعت کے لیے مقرر
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں ساڑھے 5 سال بعد سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔خصوصی بینچ کل 9 فروری جمعرات کو اس کیس سے متعلق 8 اپیلوں کی سماعت کرے گا۔
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے خصوصی ڈویڑن بینچ تشکیل…
تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل کردیا۔
جسٹس شاہد کریم نے پاکستان تحریک انصاف کے 43 سابق ممبران قومی اسمبلی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں سپیکر کے 22 جنوری…
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 12 دہشت گردہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی :گزشتہ شب 7 تا 8 فروری کو لکی مروت کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ایک انتہائی کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا فائرنگ کے تبادلے میں ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گرد مارے گئے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق دہشت گردوں کی…
آصف زرداری پر الزام لگانے کا کیس ، شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت مسترد
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے آصف زرداری پر الزام لگانے کے کیس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قتل کی سازش…
وزیر اعظم کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس پھر موخر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس موخر کردی گئی، کانفرنس دوسری مرتبہ موخر کی گئی۔
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کل صبح انقرہ روانہ ہوں گے وہ صدر اردوان سے زلزلے…
سابق صدر پرویز مشرف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
فائل:فوٹو
کراچی: سابق صدر اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ کراچی ملیر کینٹ میں ادا کردی گئی۔
سابق صدر پرویز مشرف کی نمازہ جنازہ کراچی ملیر کینٹ پولو گراوٴنڈ میں ادا کردی گئی جس میں اہل خانہ سمیت فوجی حکام، سیاسی اور…
آل پارٹیز کانفرنس کے لیے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا،فواد چوہدری
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودہدری کاکہنا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس کے لیے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف…
پشاور دھماکے میں ٹی این ٹی دھماکا خیز مواد کے استعمال کاانکشاف
فائل:فوٹو
پشاور دھماکے کی تفصیلات سامنے آگئیں جس کے مطابق دھماکے میں ٹی این ٹی دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔
خود کش بمبار نے مسجد کے پْرانے حصے میں دھماکا کیا۔ مسجد کے پْرانے حصے میں کوئی پِلر موجود نہ تھا اور دیواریں صرف اینٹوں کے…
دہشت گردی معاملہ پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس 9 فروری کوہوگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:زیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دہشت گردی کے مسئلے پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس 7 کے بجائے 9 فروری جمعرات کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے…