براؤزنگ زمرہ

قومی

منی لانڈرنگ کیس ،سلیمان شہباز سمیت دیگر کیخلاف سماعت جج کی رخصت کے باعث ملتوی

فائل:فوٹو لاہور:منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز سمیت دیگر کیخلاف سماعت جج کی رخصت کے باعث ملتوی کر دی گئی۔ ایف آئی اے سپیشل کورٹ سینٹرل لاہور میں سلیمان شہباز سمیت دیگر کیخلاف 16 ارب کی منی لانڈرنگ…

تکنیکی سطح کے مذاکرات،آئی ایم ایف کا معاشی ٹیم سے ڈو مور کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: تکنیکی سطح کے مذاکرات میں عالمی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف) نے معاشی ٹیم سے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا۔آئی ایم ایف نے ڈیزل پر فوری لیوی بڑھا کر ٹارگٹ پورا کرنے کا بھی کہہ دیا، پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کا حتمی فیصلہ…

وکی پیڈیا کو توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں بلاک کر دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:دنیا بھر میں آن لائن انسائیکلو پیڈیا سروس کے حوالے مشہور ویب سائٹ وکی پیڈیا کو توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں بلاک کر دیا گیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے انتباہ کے باوجود توہین آمیز…

 ڈالربے لگام،انٹربینک میں ڈالر کی قدر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

فائل:فوٹو  کراچی: ڈالر کی بلند پرواز کا تسلسل برقرار ہے آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر 276 روپے 57 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔  ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے، آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک دم 5 روپے 65 پیسے کے…

عمران خان کا قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی بجائے سابق ارکان اسمبلی ہی انتخابات لڑیں گے ، الیکشن کمیشن نے 33 ضمنی انتخابات کے…

پی ٹی آئی ارکان سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کروانے کے لیے آپریشن کا فیصلہ

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ممبران سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کروانے کے لیے آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سی ڈی اے پی ٹی آئی اراکین سے لاجز بائی فورس خالی کروائے گا اور اس حوالے سے سی ڈی اے ڈائریکٹر کی جانب سے سی ڈی اے مجسٹریٹ…

ایک پارٹی کے لیڈر دہشت گردوں کو بسانے کے لئے آگے بڑھ رہے ہیں لیکن اپنوں سے ہاتھ ملانے کیلئے تیار…

فائل:فوٹو پشاور: وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ دہشت گردوں کا کے پی میں ایک انچ پر بھی قبضہ نہیں ہے، وہ محض اِدھر اْدھر پھرتے رہتے ہیں۔ اِنہیں یہاں کون لایا؟، کس طرح آئے؟، عجلت میں یہاں کا حصہ بنایا گیا ، قوم اس کا جواب چاہتی ہے۔ پشاور…

چھوڑیں گورنر کو آپ خود الیکشن کی تاریخ دے دیں ،لاہورہائی کورٹ کی وکیل الیکشن کمیشن کوہدایت

لاہورہائیکورٹ نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ مقرر نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت 9 فروری تک ملتوی کرتے ہوئے گورنر پنجاب کے وکیل کو جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت سے قبل فریقین کو تفصیلی جواب عدالت میں جمع کرانے کی بھی…

عمران خان آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے،اسد عمر

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے۔ہمارے رہنماوٴں پر جھوٹے مقدمات درج کیے جارہے ہیں تو کیسے انکے ساتھ بیٹھ سکتے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے…

شہباز شریف کی حکومت نے 10 ماہ میں جمہوریت اور معیشت کو تباہ کردیا،عمران خان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ شہباز شریف کی حکومت نے 10 ماہ میں جمہوریت اور معیشت کو تباہ کردیا۔یہ سب دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ شہباز شریف اتنا بے شرم کیسے ہوسکتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ…