براؤزنگ زمرہ

قومی

چودھری شجاعت حسین کو پارٹی کی صدارت سے ہٹا دیا گیا

فائل:فوٹو لاہور: مسلم لیگ (ق) جنرل کونسل کا اجلاس میں چودھری شجاعت حسین کو پارٹی کی صدارت سے ہٹا دیا گیا۔ جنرل کونسل اجلاس میں طارق بشیر چیمہ کو بھی مرکزی سیکرٹری جنرل کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اجلاس میں چودھری وجاہت حسین کو مسلم لیگ (ق)…

ڈالر 200 کا کرنے کے دعویدار ارسطو اسحاق ڈار نے 250 پر لانے کی اجازت دیدی، شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدکاکہنا ہے ڈالر 200 کا کرنے کے دعویدار ارسطو اسحاق ڈار نے 250 پر لانے کی اجازت دیدی، شیخ رشید کا کہنا تھا ایل سی کھل نہیں رہی، بینکوں میں بھونچال ہے، لوگ دھکے کھا رہے ہیں۔صوبائی…

مریم نواز وطن واپسی کیلئے آج لندن سے روانہ ہوں گی

فائل:فوٹو لندن: مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز وطن واپسی کیلئے آج لندن سے روانہ ہوں گی، دبئی میں ایک روز قیام کے بعد ہفتے کی شام لاہور پہنچیں گی۔ مسلم لیگ ن کی سینئرنائب صدر مریم نواز اب چیف آرگنائزر کی حیثیت سے انتخابی مہم میں…

قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات اسلاموفوبیا ذہنیت کے عکاس ہیں،پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے سویڈن اور ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات اسلاموفوبیا ذہنیت کے عکاس ہیں۔ ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے…

مقبوضہ کشمیر بھارتی فوج کی کالونی بن چکا ہے،،مشعال ملک

فائل:فوٹو اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کاکہنا ہے کہ جھوٹے دعوؤں کے ساتھ بھارت پھر یوم جمہوریہ منا رہا ہے، جمہوریت کا جھوٹا لبادہ اوڑھے بھارت کشمیریوں کی نسل کشی میں مصروف ہے۔ بھارتی یوم جمہوریہ پر اپنے پیغام میں…

ہم خطے میں خون بہانا نہیں ،امن و استحکام چاہتے ہیں،حنا ربانی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کا کہنا ہے کہ ہم سرحدوں پر کشیدگی کے حق میں ہرگز نہیں اور نہیں چاہتے کہ سرحدوں پر کشیدگی سے دونوں سائیڈ پر لاشیں گریں۔ سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران حنا ربانی کھر نے کہا کہ ہم…

خیبر پختونخوا نگراں کابینہ تشکیل ، 12 وزرا اور 3 مشیر شامل

فائل:فوٹو  پشاور: خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ محمدا عظم خان کی نگراں کابینہ تشکیل دے دی گئی، جس میں 12 وزرا اور 3 مشیر شامل ہیں۔ نگراں وزیراعلیٰ کی جانب سے مشاورت کے بعد کابینہ میں حاجی غفران، خوش دل خان، حامد شاہ، ایڈووکیٹ ساول…

ڈالر کاریٹ آج بھی بے لگام، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی

فائل:فوٹو کراچی:امریکی ڈالر کے ریٹ پر لگی کیپ ختم ہونے کے بعد دوسرے روز بھی ڈالر کے ریٹ میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری روز کے آغاز پر انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 7 روپے 11 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے کا ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز انٹر…

صدر عارف علوی کی چند گھنٹوں میں عمران خان سے دوسری ملاقات،سیاسی صورتحال پر گفتگو

لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان سے چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات کی۔ صدر عارف علوی اور عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

فواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی ایک ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے “آئینی ادارے کے خلاف تشدد پر اکسانے” کے الزام میں گرفتار کیے جانے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان…