براؤزنگ زمرہ

قومی

سوات میں جاں بحق فیملی کو کے پی میں نوکریاں نہیں، فی کس 20 لاکھ روپے دے رہے ہیں، وزیراعلی

فوٹو : فائل پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور نے کہا ہے سوات میں جاں بحق فیملی کو کے پی میں نوکریاں نہیں، فی کس 20 لاکھ روپے دے رہے ہیں، وزیراعلی نے ملازمتوں کا تقاضا کیا لیکن پنجاب کے ڈومیسائل پر خیبرپختونخوا میں نوکری نہیں…

کراچی میں 5منزلہ عمارت گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی

فوٹو:سوشل میڈیا کراچی: کراچی میں 5منزلہ عمارت گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے جبکہ ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کا آپریشن جاری ہے ، حادثہ لیاری کے علاقے بغدادی میں پیش آیا، 8 زخمیوں کو ملبے سے نکال لیا گیا جبکہ ایک زخمی کی حالت…

پاک افغان سرحد دراندازی کی کوشش ناکام، مختلف کارروائیوں میں 30خوارج ہلاک

فوٹو : فائل  راولپنڈی : پاک افغان سرحد دراندازی کی کوشش ناکام، مختلف کارروائیوں میں 30خوارج ہلاک ،سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 30 خوارج کو ہلاک کیاگیا۔  آئی ایس پی آر کےمطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان…

انڈیا میں شاہد آفریدی سے منسوب ایک پیغام نے تنازعہ کھڑا کر دیا

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : انڈیا میں شاہد آفریدی سے منسوب ایک پیغام نے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے اس پیغام میں آفریدی کا یوٹیوب چینل بحال ہونے کا کہا گیا ہے جس کے بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے بحال ہونے والے ڈرامہ چینلز بھی بند کرنے کے…

پاکستانی شہریوں کوامریکی ویزا لینے کیلئے نئی شرط پوری کرنا ہوگی

فوٹو : فائل اسلام آباد : پاکستانی شہریوں کوامریکی ویزا لینے کیلئے نئی شرط پوری کرنا ہوگی، اس کا اعلان امریکی قونصل خانوں کراچی اور لاہور کی جانب سے انسٹاگرام پر جاری ہدایات میں کیا گیا ہے. پاکستانی شہریوں کے لیے اسٹوڈنٹ اور تبادلہ…

پنجاب اسمبلی کے 26 ارکان 15 اجلاسوں کیلئے معطل،ریفرنس بھی بھیجنے کا اعلان

فوٹو : فائل لاہور : پنجاب اسمبلی کے 26 ارکان 15 اجلاسوں کیلئے معطل،ریفرنس بھی بھیجنے کا اعلان، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے 26 ارکان کو 15 اجلاسوں کے لیے معطل کردیا ہے۔ اپوزیشن کے 26 ارکان کے خلاف ہنگامہ آرائی، نعرے، دھکم پیل اور…

اسرائیل کو جلد ایسے ممالک تسلیم کرینگے جن کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا، امریکی صدارتی مشیر

فوٹو : فائل  واشنگٹن: امریکی صدر کے مشیر برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف نے انکشاف کیا ہےکہ اسرائیل کو جلد ایسے ممالک تسلیم کرینگے جن کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا، امریکی صدارتی مشیر نے فی الحال نام نہیں لیا۔ ایک بیان میں اسٹیو وٹکوف نے کہا…

ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان

فوٹو : فائل اسلام آباد : ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان ، یہ اعلان ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے سوشل میڈیا پر کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اور ایران کے درمیان ’مکمل جنگ بندی ‘ کا اعلان ہو…

محکمہ موسمیات نے 25 جون سے کہاں کہاں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی؟

فوٹو : فائل  اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے 25 جون سے کہاں کہاں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی؟ ۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی حصوں میں داخل ہو رہی ہیں اور اگلے چند روز میں شدت اختیار کرنے کا امکان ہے۔ 25 جون…

ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے، قومی سلامتی کمیٹی

فوٹو : فائل اسلام آباد (اے پی پی)قومی سلامتی کمیٹی نے فردو، نطنز اور اصفہان میں ایرانی جوہری تنصیبات پر ہونے والے حملوں کے بعد مزید کشیدگی کے خدشات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان حملوں کو بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای…