مکہ مکرمہ کے ہوٹلوں میں پکا ہوا گوشت تول کر فروخت ہوگا

فائل:فوٹو مکہ مکرمہ:مکہ مکرمہ کے ہوٹلوں میں اب پکا ہوا گوشت تول کر فروخت ہوگا۔یہ تبدیلی صارفین کی جانب سے ریسٹورنٹس اور کیٹرنگ مالکان کے خلاف شکایات پر کی گئی ہے ۔ مکہ مکرمہ کے ریسٹورنٹس اور کیٹرنگ میں گوشت فروخت کرنے کا طویل عرصے سے…

سندھ ہائیکورٹ نے فلم “جوائے لینڈ” کی ریلیز کیخلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دیدی

فائل:فوٹو کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے فلم “جوائے لینڈ” کی ریلیز کیخلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بیچن کے روبرو فلم “جوائے لینڈ” کی ریلیز کیخلاف درخواست…

توشہ خانہ کیس ،عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کا آغاز

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کا آغاز ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر وقاص ملک عدالت میں پیش ہوئے اور…

آٹھ سال قبل اسلام آباد کچہری خودکش حملوں میں نامزد 5 ملزمان بری

فائل:فوٹو اسلام آباد :وفاقی دارالحکومت میں آٹھ سال قبل کچہری خودکش حملوں میں نامزد 5 ملزمان کو بری کردیا گیا۔واقعہ کا مقدمہ تھانہ مارگلہ میں ایس ایچ او خالد اعوان کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔ دارالحکومت کی مقامی عدالت نے پانچوں…

پانچ دن انتہائی اہم ہیں، نگران حکومت کی مدت نہیں بڑھ سکتی

فائل:فوٹو اسلام آباد : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدکاکہناہے کہ ہے کہ انا ثناء اللہ کا بیان بغیر سمری کے بھی نیا آرمی چیف تعینات کر دیں گے خطرے کی گھنٹی ہے پانچ دن انتہائی اہم ہیں، نگران حکومت کی مدت نہیں بڑھ سکتی۔ سماجی…

پاک بحریہ فیفا ورلڈ کپ کے دوران قطر حکومت کو میری ٹائم سیکیورٹی فراہم کرے گا

فائل:فوٹو دوحا: پی این ایس تبوک فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دوران قطر حکومت کو میری ٹائم سیکیورٹی میں معاونت فراہم کریگا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس تبوک قطر کی بندرگاہ پہنچ گیا۔ قطر کی بندرگاہ آمد پر پاکستانی سفارتی…

ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا اگر راولپنڈی میں کچھ ہوتا ہے تو بھی اسلام آباد آنے والوں کو دشواری ہو سکتی ہے۔…

راولپنڈی انتظامیہ، اداروں کی پی ٹی آئی رہنماؤں کو دھرنے کا مقام تبدیل کرنے کی تجویز

فائل:فوٹو راولپنڈی انتظامیہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو دھرنے کا مقام تبدیل کرنے کی تجویز دے دی، مرکزی پنڈال فیض آباد کے قریب لگانے سے اہم تنصیبات کی سیکورٹی اور پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز متاثر ہونے کا خدشہ ہے…

فیفاورلڈکپ میں انگلینڈ کا فاتحانہ آغازایران کو6 ،2 سے شکست دے دی

دوحہ: فیفاورلڈکپ میں انگلینڈ کا فاتحانہ آغازایران کو6 ،2 سے شکست دے دی، دوسرے میچ میں نیدرلینڈ نے سینیگال کو2 صفر سے ہرادیا۔ دوحہ کے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ نے شروع سے آخر تک میچ پر اپنی گرفت مضبوط…

آرمی چیف کے تقرر کا عمل 25 نومبر تک مکمل ہو جائے گا،وزیر دفاع

فوٹو:فائل اسلام آباد: آرمی چیف کے تقرر کا عمل 25 نومبر تک مکمل ہو جائے گا،وزیر دفاع خواجہ آصف نے سمری وزیر اعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی خبروں کی تردید کردی. خواجہ آصف نے کہا سمری وزارت دفاع سے آئندہ ایک دو روز میں بھجوا دی جائے گی،پچیس…