بھارت کے کسی بھی فوجی مس ایڈونچر کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائےگا
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ کیا اور ہیمر اسٹرائیک مشق کا مشاہدہ کیا، جہاں پاک فوج کی منگلا اسٹرائیک کور کی جانب سے فیلڈ ٹریننگ مشق کی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف…