حکومتی دعوت پر پاکستان آئے اوورسیز پاکستانی رل گئے،وزیر مذہبی امور نے ملاقات کی نہ فون سنا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : حکومتی دعوت پر پاکستان آئے اوورسیز پاکستانی رل گئے،وزیر مذہبی امور نے ملاقات کی نہ فون سنا،وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کے ساتھ موجود ممبر سردار عباس نے دن 4 بجے بتایا کہ سردار یوسف سوئے ہوئے ہیں ملاقات…