براؤزنگ زمرہ

Today’s Lead Story

فیلڈ مارشل نے کسی کو سہیل وڑائچ کو انٹرویو دیا نہ معافی کی بات کی،ڈی جی آئی ایس پی آر

فوٹو : فائل اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سینئر صحافی سہیل وڑائچ کے کالم میں کیے گئے دعوؤں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ برسلز میں فیلڈ مارشل کی طرف سے کسی صحافی کو کوئی انٹرویو نہیں دیا گیا۔…

پاک فوج کے 488 افسران اور جوانوں کو اعزازات عطاء کیے،آئی ایس پی آر

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : پاک فوج کے 488 افسران اور جوانوں کو اعزازات عطاء کیے،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کے دوران غیر معمولی جرأت اور عظیم قربانی پر آرمی، نیوی اور ایئر فورس کے افسران و جوانوں کو عسکری اعزازات سے…

پشاور ہائی کورٹ کا قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری روکنے کا حکم

فوٹو: فائل پشاور : پشاور ہائی کورٹ کا قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری روکنے کا حکم جاری کر دیا گیاہے۔ دو رکنی بینچ، جس میں جسٹس ارشد علی اور جسٹس خورشید اقبال شامل ہیں، نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں عمر ایوب اور…

افغان سرحد سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، 33 خوارجی ہلاک

فوٹو : آئی ایس پی آر ژوب: فتنہ الہندوستان کے خوارجیوں کی افغان سرحد سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، 33 خوارجی ہلاک کر دئیے گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مارے گئے خوارج کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ،…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں

فوٹو : فائل راولپنڈی : ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نےبرطانوی…

علیمہ خان کا مشال یوسفزئی کی نامزدگی پر اعتراض، عمران خان کے بچوں کے ویزا معاملے پرانکشافات

راولپنڈی – پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے خیبرپختونخوا سے منتخب سینیٹر مشال یوسفزئی کی نامزدگی کو میرٹ کے خلاف قرار دے دیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ وہ…

وزیراعظم شہباز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نواز شریف کی آج چھانگلہ گلی میں ملاقات ہوگی

فوٹو : فائل مری : وزیراعظم شہباز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نواز شریف کی آج چھانگلہ گلی میں ملاقات ہوگی،وزیر اعظم شہباز شریف گزشتہ رات بذریعہ مری ایکسپریس وے ڈونگا گلی پہنچے تھے. میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم آج رات ڈونگاگلی…

ایران، شام اور عراق جانے والے 40 ہزار زائرین غائب، ڈیٹا بھی دستیاب نہیں، وزیر مذہبی امور

فوٹو : فائل اسلام آباد : ایران، شام اور عراق جانے والے 40 ہزار زائرین غائب، ڈیٹا بھی دستیاب نہیں، وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا کہنا ہے کہ 40 ہزار زائرین کہاں غائب ہوگئے، یہ معلوم نہیں ہوسکا. وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف یہ…

پی ٹی آئی ارکان کی نااہلی دھمکیاں کام نہ آئیں، پنجاب حکومت مزاکرات پر آگئی

فوٹو : فائل لاہور : پی ٹی آئی ارکان کی نااہلی دھمکیاں کام نہ آئیں، پنجاب حکومت مزاکرات پر آگئی، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے 26 ارکان کی نااہلی کیلئے پریس کانفرنس کی، چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی لیکن تحریک انصاف دباؤ میں نہ آئی.…

بھارتی ریاستی دہشتگردی کاامریکا اور کینیڈا سمیت کئی ممالک اعتراف کرچکے ہیں، ترجمان پاک فوج

فوٹو : فائل راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے بھارتی ریاستی دہشتگردی کاامریکا اور کینیڈا سمیت کئی ممالک اعتراف کرچکے ہیں، ترجمان پاک فوج نے کا کہنا تھابھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کے نیٹ ورک…