براؤزنگ زمرہ
Today’s Lead Story
ایران پر اسرائیلی حملہ،افواج کے 2 سربراہ، 6 سائنسدان شہید، پاسداران اور فوج کے نئے سربراہان مقرر
فوٹو : سوشل میڈیا
تہران : ایران پر اسرائیلی حملہ،افواج کے 2 سربراہ، 6 سائنسدان شہید، پاسداران اور فوج کے نئے سربراہان مقرر کردئیے گئے، اسرائیلی حملے میں ایران کے 6 ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کی تصدیق تصدیق ہوگئی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق…
عمران خان سے آج ملاقات کا دن تھے مگر ملاقاتوں کی اجازت نہیں دی گئی
فوٹو: فائل
راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کے سرپرست اعلیٰ عمران خان سے آج ملاقات کا دن تھے مگر ملاقاتوں کی اجازت نہیں دی گئی اوراڈیالہ جیل کے باہر پہنچنے والے پی ٹی آئی رہنما واپس چلے گئے۔
اڈیالہ جیل میں آج قیدیوں سے ملاقات کا دن تھا…
مسلم لیگ ن کی حکومت کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ، اضافی سرچارج عائد
فوٹو : فائل
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی حکومت کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ، اضافی سرچارج عائد کیا جائے گا، نئے مالی سال کے بجٹ میں بجلی صارفین پر اضافی سرچارج عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.
اس حوالے سے نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ…
دفتر خارجہ نے وزیر دفاع کے دعویٰ کی تردید کردی،شملہ معاہدہ ختم نہیں ہوا، ترجمان
فوٹو : فائل
اسلام آباد : دفتر خارجہ نے وزیر دفاع کے دعویٰ کی تردید کردی،شملہ معاہدہ ختم نہیں ہوا، ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت کے ساتھ شملہ معاہدہ ختم یا معطل کرنے کا کوئی باضابطہ فیصلہ نہیں کیا۔
اس سے قبل دن بھر میڈیا وزیر دفاع…
قومی اقتصادی کونسل نے 4 ہزار 224ارب کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : قومی اقتصادی کونسل نے 4 ہزار 224ارب کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی، وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے شرکت کی۔
این ای سی اجلاس میں مالی سال 25-2024ء میں…
جنگ نہیں چاہتے مگر پانی اور کشمیر پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، بلاول بھٹو زرداری
سابق وزیر خارجہ اور پاکستانی سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے یواین سیکریٹری جنرل انتریو گوٹریس سندھ طاس معاہدے کی بحالی کیلئے کردار ادا کریں
پاکستان نے بھارت کے 4 رافیل طیاروں سمیت 6 جہاز گرائے، شہبازشریف
پاکستان، آذربائیجان اور ترکیہ 3 ریاستیں اور ایک قوم ہیں، صدر ترکیہ
بھارت کی پانی کو ہتھیار بنانے کی دھمکی عالمی اصولوں کی خلاف ورزی ہے، پاکستان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کی پانی کو ہتھیار بنانے کی دھمکی عالمی اصولوں کی خلاف ورزی ہے، پاکستان نے واضح کیا ہے کہ بھارت کی حرکات اس کے عالمی دعووں کے برعکس ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ کا بھارتی وزیراعظم کے…
بھارت نے پاکستان کا پانی روکنے کیلئے باضابطہ کام شروع کر دیا، 10 منصوبوں کا اعلان
فوٹو : فائل
اسلام آباد: بھارت نے پاکستان کا پانی روکنے کیلئے باضابطہ کام شروع کر دیا، 10 منصوبوں کا اعلان کیا گیا ہے جو کہ کشمیر کے متنازعہ علاقے لداخ میں شروع کئے جارہے ہیں.
بھارت نے دریائے دریائے سندھ کے بہاؤ کو روکنے کے اپنے ماسٹر…
بھارت نے دوبارہ حماقت کی ہمارا جواب پہلے سے زیادہ شدید ہوگا، ترجمان پاک فوج
فوٹو : فائل
راولپنڈی : ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے دوبارہ حماقت کی ہمارا جواب پہلے سے زیادہ شدید ہوگا، ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے ہم امن پسند لوگ ہیں اور امن ہمارا پہلا انتخاب ہے۔
آج…