براؤزنگ زمرہ

Today’s Lead Story

پہلگام حملہ ‘را’ کا طے شدہ منصوبہ تھا، خفیہ دستاویزات منظر پر آ گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد : پہلگام حملہ 'را' کا طے شدہ منصوبہ تھا، خفیہ دستاویزات منظر پر آ گئی، جس میں راکے تخریبی منصوبوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی ’’را‘‘ کا کردار بے نقاب ہو…

کوئی بھی مہم جوئی کی تو سخت جواب ملے گا، پاکستان نے بھارت کو واضح وارننگ دے دی

فوٹو:فائل اسلام آباد : کوئی بھی مہم جوئی کی تو سخت جواب ملے گا، پاکستان نے بھارت کو واضح وارننگ دے دی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مشترکہ…

بغیر اجازت حج پر 20 ہزار ریال اور نجی رہائش فراہمی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہو گا

فوٹو : فائل اسلام آباد : بغیر اجازت حج پر 20 ہزار ریال اور نجی رہائش فراہمی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہو گا، سعودی وزارت داخلہ نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزائوں، جرمانوں کا اعلان کردیا. سعودی عرب کے قوانین سے متعلق جاری اعلامیہ میں…

میں نے کہاتھا افغانستان سے بات چیت کریں،3 سال ضائع کرکے ایسا کیاگیا، عمران خان

اڈیالہ جیل میں  پاکستان تحریک انصاف کے بانی اورسابق وزیراعظم عمران خان سے وکیل فیصل چوہدری نے ملاقات کی ہے اور بعد میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری نے بتایا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کی ضرورت ملک اور عوام کو ہے۔

سعودی شہری جب چاہیں پاکستان آسکتے ہیں ویزا کی ضرورت نہیں ہے، محسن نقوی

فوٹو : فائل اسلام آباد : سعودی عرب کے پاکستان میں سفیرنے وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی ہے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہا کہ سعودی شہری جب چاہیں پاکستان آسکتے ہیں ویزا کی ضرورت نہیں ہے، محسن نقوی نے باہمی تعاون بڑھانے پر…

ہمارا دل ہمیشہ غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ دھڑکتا ہے، جنرل عاصم منیر

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمارا دل ہمیشہ غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ دھڑکتا ہے، جنرل عاصم منیرکا کہنا تھا کہ پاکستان کے دشمنوں کا یہ خیال ہے کہ مٹھی بھر دہشت گرد پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ کر سکتے ہیں…

ایران پاکستانیوں کے قاتل پکڑ کر انھیں قرار واقعی سزا دے، وزیراعظم شہبازشریف

فوٹو : فائل اسلام آباد : ایران پاکستانیوں کے قاتل پکڑ کر انھیں قرار واقعی سزا دے، وزیراعظم شہبازشریف نے ایرانی حکومت سے یہ مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس بہیمانہ اقدام کی وجوہات عوام کے سامنے لائے۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صوبہ…

اوورسیز پاکستانیز 3 روزہ کنونشن کل اسلام آباد میں شروع ہو گا

فوٹو : فائل اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیز 3 روزہ کنونشن کل اسلام آباد میں شروع ہو گا، 13 سے 15 اپریل تک پہلے کنونشن کا اہتمام حکومتِ پاکستان اور اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کی جانب سے کیا جارہا ہے. وزارتِ اوورسیز کے اعلامیہ کے مطابق اس…

آئینی بنچ میں ملٹری ٹرائل کیس کی سماعت کے دوران ججزاپنے کینٹ ایریازکے احوال بتاتے رہے

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے سماعت کے دوران یہ سوال اٹھایا ہے کہ آرمی ایکٹ درست ہے لیکن ملٹری ٹرائل کیلئے آزادانہ فورم کیوں نہیں ہے؟ آئینی بنچ کااستفسار،جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں اگر ممنوعہ جگہوں پر جانے پر…

اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے مزاکرات میں سنجیدہ نہیں،میں ابھی پارٹی سے دور ہوں، شیرافضل مروت

فوٹو:فائل پشاور: پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا کہ عمران خان عہدیداروں کی تبدیلی کے حوالے سے غیر متوقع فیصلے کرتے ہیں،ابھی پارٹی سے دورہوں، شیرافضل مروت نے کہا کہ سب کچھ کے باوجود عمران خان میں جرت کی کمی نہیں ہے۔ ان کا…