براؤزنگ زمرہ

قومی

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر بہت جلد دوبارہ مستحکم ہوں گے،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر چار نہیں 10 ارب ڈالر ہیں پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر بہت جلد دوبارہ مستحکم ہوں گے۔ اپنے بیان میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے واجب الادا قرض وقت پر…

سیلاب متاثرین پر عالمی کانفرنس کی میزبانی کے لیے وزیراعظم جنیوا پہنچ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے منعقد ہونے والی سیلاب متاثرین پر عالمی کانفرنس کی میزبانی کے لیے وزیراعظم جنیوا پہنچ گئے ۔پاکستان کانفرنس میں تعمیر نو اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کا فریم ورک پیش کرے…

عمران خان نے ملک میں جاری بحران کاذمہ دار جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو قرار دیدیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک مرتبہ پھر سابق آرمی چیف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ملک میں جاری ’بحران‘ کا ذمہ دار جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو قرار دیا ہے۔ آج پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا بحران ہے، شوکت…

پی ڈی ایم کی ساری ترقی اشتہاروں اور پروپیگنڈا میں ہوتی ہے، عمران خان

کراچی : سابق وزیراعظم وچیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے آج پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا بحران ہے، دوچورجماعتوں کی پارٹنر شپ لگی تو ملک پھر پیچھے چلا گیا، عمران خان کا کہنا ہے ملک میں مہگنائی کا طوفان لے آئے ہیں۔ کراچی میں پارٹی کے خواتین…

لیگی رہنما مریم نوازکے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی

لاہور: لیگی رہنما مریم نوازکے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی، مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں آپریشن ہوا۔ میڈیا میں سامنے آنے والی رپورٹ میں فیملی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مریم نواز کے گلے…

کئی شہروں میں15 کلو آٹے کاتھیلا2400 روپے، مرغی کا گوشت 700 روپے کلو ہو گیا

اسلام آباد: اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں15 کلو آٹے کاتھیلا2400 روپے، مرغی کا گوشت 700 روپے کلو ہو گیا، حکومت نام کی کوئی چیز نہیں،اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں ہر ہفتے ہوشربا اضافہ ہونا معمول بن گیا۔ شہریو ں کی شکایات ہیں کہ ہر مہینے…

عمران نیازی نے سی پیک کا جنازہ نکال دیا، وزیراعظم شہباز شریف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین نے ہماری مدد کی اور ہمارے ملک میں 60 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی اور عمران خان نے چین کو ناراض کردیا، عمران نیازی نے سی پیک کا جنازہ نکال دیا، عمران خان نے پاک فوج کی کاوشوں کو ضائع…

یہ لوگ کوشش کررہے ہیں کہ عمران خان کو سلو پوائزن دے کر مار دیا جائے،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ شید احمد کاکہنا ہے کہ فن گداگری کا ماہر نواز شریف خاندان، آصف زرداری ناکام ہوچکے عمران خان کو جان سے مارنے کی کوشش کی گئی، عمران خان کو گولیاں نہیں لگیں تو کیا آپ کے والد کے پٹاخے لگے؟ یہ…

سندھ ہائی کورٹ کاکراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو والدین کے حوالے کرنے کا حکم

فائل:فوٹو کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے کراچی سے لاہور جاکر شادی کرنے والی لڑکی کو والدین کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے لڑکی سے استفسار کیا کہ آپ کہاں جانا چاہتی ہیں؟ لڑکی نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں والدین کے ساتھ جانا چاہتی ہوں۔…

کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونگے،چیف الیکشن کمشنر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ کوئی اور بھی ایشو ہے تو سامنے لے آئیں ایک ساتھ ہی فیصلہ کر دینگے کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونگے۔جبکہ ایم کیو ایم کے وکیل نے اعتراض کیا کہ…