براؤزنگ زمرہ
قومی
الیکشن میں ہر رکاوٹ حکومت کے گلے پڑے گی،شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہاہے کہ جو کہتے تھے وہ اسمبلیاں نہیں توڑے گا اْن کو منہ کی کھانا پڑی اور اکیلے عمران خان نے سارے سیاست دانوں کو چت کر دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ…
لکی مروت میں دہشتگردوں کا تھانے پر حملہ، 4 اہلکار شہید، 4 زخمی
لکی مروت: لکی مروت میں دہشتگردوں کا تھانے پر حملہ، 4 اہلکار شہید، 4 زخمی ہوئے، یہ حملہ نئے قائم شدہ تھانہ برگئی پر کیا گیا ہے۔
دہشتگردوں نے رات گئے تھانہ برگئی کو دستی بموں اور راکٹوں سے ہدف بنایا ، شہید ہونے والوں میں محرر ہیڈکانسٹیبل…
عمران خان نے 23 دسمبر کو پنجاب و خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کااعلان کر دیا
فوٹو : فائل
لاہور: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے 23 دسمبر کو پنجاب و خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کااعلان کر دیا ، چیئرمین پی ٹی آئی نے اعلان سے قبل خطاب میں اپنے دور کی کارکردگی بتائی۔
لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ…
پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اور امانت واپس کردی، چوہدری پرویز الہی
لاہور: پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اور امانت واپس کردی، چوہدری پرویز الہی کا عمران خان سے ملاقات کے بعد اعلان، ٹوئٹر پر بیان میں کہاعمران خان کے ہر فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں۔
پنجاب کے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کہتے ہیں آج زمان پارک میں…
عمران خان آج صوبائی اسمبلیاں توڑنے کی حتمی تاریخ دیں گے
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج
صوبائی اسمبلیاں توڑنے کی حتمی تاریخ دیں گے، وہ پہلے ہی پنجاب اور خیبر پختوانخواہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کرچکے ہیں.
پاکستان تحریک انصاف کا آج لبرٹی چوک میں عوامی اجتماع شیڈول ہے جس سے عمران…
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پیپلزپارٹی چھوڑنے کااعلان کر دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پیپلزپارٹی چھوڑنے کااعلان کر دیا نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے ساتھ چلنا عزت پر سمجھوتہ کرنے والی بات ہے، پیپلز پارٹی کا اب حصہ نہیں ہوں۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے…
روس سے سستا تیل نہ لینے پر مصدق ملک نے بلاول بھٹو کی تائید کردی
اسلام آباد: روس سے سستا تیل نہ لینے پر مصدق ملک نے بلاول بھٹو کی تائید کردی، کہا وزیر خارجہ نے ٹھیک کہا روس سے تیل نہیں لے رہے لیکن لیں گے، روس نے کہا تھا وہ خام تیل دے گا اس پر معاملہ آگے بڑھ رہاہے۔
اسلام آباد میں وزیرمملکت برائے…
روس سے سستا تیل نہیں لے رہے نہ ہی کوشش کی، وزیر خارجہ کا امریکہ میں بیان
فوٹو : فائل
اسلام آباد: روس سے سستا تیل نہیں لے رہے نہ ہی کوشش کی، وزیر خارجہ کا امریکہ میں بیان سامنے آیا جس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے روس سے سستا تیل لینے کی تردید کر دی ہے۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق…
وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا، مصنوعات میں ردوبدل کا اطلاق رات 12 بجے ہو جائے گا۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں اعلان کیا جس کے مطابق…
اس ملک پراصل ظلم جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے این آر او ٹو دے کرکیا، عمران خان
لاہور:سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے پاکستان کو مثالی اسلامی ریاست بنانا چاہتا ہوں، ہم نے نوجوانوں سے امید لگائی ہوئی ہے، نوجوان ملک کو اس سطح پر لے جائیں گے جہاں جانا چاہیے تھا۔
لاہور سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب میں عمران خان نے کہا کہ…