براؤزنگ زمرہ
قومی
اگر عمران خان سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں تو حکومت ہمہ وقت تیار ہے،حکومت
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور عمران خان کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش پر حکومت نے غور و خوض شروع کردیا۔حکومت کا کہنا ہے اگر عمران خان سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں تو حکومت مذاکرات کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف…
اسمبلی توڑنا کوئی مسئلہ نہیں تباہ حال معیشت بچانااصل مقصدہے،شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران کواندازہ ہے ملک مزید عدم استحکام کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ اسمبلی توڑنا کوئی مسئلہ نہیں تباہ حال معیشت بچانااصل مقصدہے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ…
دسمبر یا جنوری، جب بھی الیکشن ہوں گے نواز شریف آکر قیادت کریں گے، رانا ثناء اللہ
فائل:فوٹو
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کے دور حکومت کی تباہی کو کور کر رہے ہیں۔ ہم الیکشن میں لوگوں کو حقائق بتائیں گے۔ دسمبر یا جنوری، جب بھی الیکشن ہوں گے نواز شریف آکر قیادت کریں گے۔
انسداد منشیات کی…
افغان ناظم الامور کی طلبی،پاکستانی سفارتخانہ پرحملے پراحتجاج
فوٹو: فائل
اسلام آباد: افغان ناظم الامور کی طلبی،پاکستانی سفارتخانہ پرحملے پراحتجاج کیا گیا،دفتر خارجہ نے کابل میں فائرنگ واقعہ کی مذمت کی۔
ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ حملے میں سپاہی اسرار زخمی ہوگئے تاہم پاکستانی ہیڈ آف مشن محفوظ…
سینیٹر اعظم سواتی نے اپنے خلاف مقدمات درج کیے جانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سینیٹر اعظم سواتی نے اپنے خلاف مقدمات درج کیے جانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت میں جمع کرائی گئی درخواست میں موٴقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے پیکا قوانین کے تحت مقدمہ…
سپریم کورٹ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کب تک خاموش تماشائی رہے گی؟
فوٹو : فائل
اسلام آباد: تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے پوچھا ہے سپریم کورٹ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کب تک خاموش تماشائی رہے گی؟
ٹوئٹر پر بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا واضح فیصلہ ہے…
صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کا فیصلہ، عام انتخابات ہوں گے یا ضمنی؟ الیکشن کمیشن نے بتادیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کا فیصلہ، عام انتخابات ہوں گے یا ضمنی؟ الیکشن کمیشن نے بتادیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں متعلقہ صوبائی اسمبلی کاالیکشن…
اسلام آباد ہائی کورٹ کاعلی امین گنڈا پور کے خلاف 13 مقدمات خارج کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء علی امین گنڈا پور کے خلاف 13 مقدمات خارج کرنے کا حکم دے دیا۔
25 مئی لانگ مارچ جلاوٴ گھیراوٴ اور الیکشن کمیشن فیصلے کے بعد احتجاج پر درج مقدمات کے خلاف درخواست پر…
انسداد ہشت گردی کی آئندہ سماعت پر عمران خان کی پیشی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد ہشت گردی عدالت میں وکیل بابر اعوان نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ جمع کرا دی۔عدالت نے کہا کہ اگلی سماعت پر عمران خان کی پیشی ہر صورت یقینی بنائیں۔
تھانہ سنگجانی میں درج احتجاجی مظاہرے اور کار سرکار میں…
فوج پروپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے کے باوجود غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی
فائل:فوٹو
دبئی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج کے غیر سیاسی ہونے کو کچھ افراد نے ہدف تنقید بنایا۔ فوج کے غیر سیاسی ہونے سے جمہوری اقدار پروان چڑھے گی۔ افواج پاکستان نے اندرونی خلفشار پر قابو پانے میں ہمیشہ کردار…