براؤزنگ زمرہ
قومی
حکمران کوئی اور ہیں ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں، مصطفیٰ نواز کھوکھر
فوٹو: فائل
راولپنڈی: ٹویٹ کرنے جرم میں سینیٹر شپ سے محروم ہونےوالے پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھرنے ایک اور ٹویٹ سے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اتوار کو ایک اور ٹویٹ کیا ہے جس میں کہتے ہیں ، حکمران کوئی اور…
جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا چارج سنبھال لی
راولپنڈی: جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا چارج سنبھال لیا، جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں عہدہ سنبھالنے کی پروقار تقریب میں ذمہ داری سنھبالی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب میں تینوں افواج کے حاضر سروس…
سینیٹر اعظم سواتی کو ایف آئی اے نے دوبارہ گرفتار کر لیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: سینیٹر اعظم سواتی کو ایف آئی اے نے دوبارہ گرفتار کر لیا، ایف اے سائبر کرائم ونگ کی تین رکنی ٹیم نے اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں اعظم سواتی کے فارم ہاؤس سے حراست میں لیا۔
ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کے خلاف ایک…
عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے استعفے دینے کا اعلان کردیا
راولپنڈی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے استعفے دینے کا اعلان کردیا، کہا ہے کہ ملک میں کسی قسم کا انتشار پیدا نہ کرنا چاہتے، معاشی حالات پہلے ہی بُرے ہیں توڑ پھوڑشروع ہو گئی تو حالات مزید خراب ہوجائیں گے۔
راولپنڈی میں پی…
عمران خان کے ساتھ ان کے بھتیجے احمد خان نیازی اور سینیٹر فیصل خان نیازی بھی ایئربیس پہنچے۔
فائل:فوٹو
راولپنڈی: تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کے لیے پارٹی عمران خان لاہور سے راولپنڈی پہنچ گئے ۔چیئرمین پی ٹی آئی کچھ دیر میں جلسہ گاہ پہنچیں گے
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کی لاہور زمان پارک سے جلسے کے لیے راولپنڈی آمد کے معاملے…
ترقی کے لیے پاکستان اور ترکیہ کو مزید آگے بڑھنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
فائل:فوٹو
انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ ترکیہ اور پاکستان کے عوام میں بہترین پوٹینشل موجود ہے، پاکستان اور ترکیہ کے درمیا ن تجارت، کاروبار اور دیگر شعبوں میں موثر تعاون ہوگا، ترکیہ کے سرمایہ کاروں کے تحفظات کو دور کیا جائے گا…
پاکستان میں گوگل پلے اسٹور کی سروسز مفت میں ڈاوٴن لوڈ نہیں ہوسکیں گی
فائل:فوٹو
اسلام آباداسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جانب سے بین الاقوامی سروس فراہم کرنے والوں کو 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ادائیگی منسوخ کرنے کے بعد موبائل صارفین یکم دسمبر 2022 سے پاکستان میں گوگل پلے اسٹور کی سروسز مفت میں ڈاوٴن لوڈ نہیں کرسکیں…
نام کی جگہ پاکستان کا شریف شہری لکھی‘ درخواست پرخاتون کیخلاف مقدمہ درج کرنے پر پولیس سے جواب طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ’پاکستان کا شریف شہری لکھی‘ درخواست پرخاتون کیخلاف مقدمہ درج کرنے پر پولیس سے جواب طلب کرلیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مدعی کے نام کی جگہ ’پاکستان کا شریف شہری‘ لکھی درخواست پر خاتون کیخلاف کارروائی کرنے پر…
پی ٹی آئی پاور شو،ملک بھر سے کارکنان، قافلوں کی رولپنڈی آمد کاسلسلہ جاری ،سیکیورٹی کے سخت انتظامات
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے راولپنڈی میں آج بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا، جس میں شرکت کیلیے ملک بھر سے کارکنان قافلوں کی صورت پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان دوپہر ایکبجے…
تحریک انصاف کے “کارکن قافلے” پنڈی پہنچنے کا سلسلہ رات بھرجاری رہا
فوٹو :سوشل میڈیا
راولپنڈی: تحریک انصاف کے "کارکن قافلے" پنڈی پہنچنے کا سلسلہ رات بھرجاری رہا، پنجاب، سندھ، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا سے لوگ پہنچ رہے ہیں.
خیبرپختونخوا سے ایک بڑا جلوس آج راولپنڈی پہنچے گا جبکہ آزاد کشمیر سے بھی پاکستان…