براؤزنگ زمرہ

قومی

قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی،ملتان سمیت قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن 16 مارچ کو ہوگا۔ امیدوار…

خیبر پختونخوا نگراں حکومت نے عمران خان کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو واپس بلا لیا

فائل:فوٹو لاہور: خیبر پختونخوا کی نگراں حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو واپس بلا لیا۔سیکیورٹی واپس بلانے کے لیے پنجاب حکومت نے کے پی حکومت کو 24جنوری کو مراسلہ بھیجا تھا۔ سابق وزیر اعظم…

لاپتہ افراد کے معاملے پر بڑوں کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی،سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے پر بڑوں کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی۔ چيف جسٹس عمر عطا بنديال نے ريمارکس ديئے کہ بااثر افراد نے نہ صرف بچیوں کے اغواء میں مدد کی بلکہ ملزم کو تحفظ بھی دیا، عدالت ریاستی…

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے، اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت گزشتہ 5سال کی کوتاہی بھگت رہا ہے ، کوشش ہے کہ حالات بہتر کرسکیں۔ ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے۔ اسلام آباد میں گرین لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب سے…

فواد چوہدری کے ساتھ یہ سلوک کرنے والوں کے لیے میں اکیلی کافی ہوں، اہلیہ حبہ چوہدری

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبہ چوہدری کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کے ساتھ یہ سلوک کرنے والوں کے لیے اکیلی کافی ہوں۔سے ایسے روک رہے تھے جیسے ہم پتا نہیں کیا کردیں گے۔ فواد چوہدری کی عدالت میں پیشی کے موقع…

آئی ایم ایف سے اسی مہینے معاہدہ ہوجائے گا،وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کاکہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے اسی مہینے معاہدہ ہوجائے گا، یہ ایک مشکل وقت ہے، لیکن ہم ان مشکلات سے نکلیں گے۔  مرگلہ ریلوے اسٹیشن اسلام آباد پر گرین لائن ایکسپریس ٹرین سروس کی افتتاح تقریب سے خطاب کرتے…

تحریک انصاف نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی چیلنج کردی

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے نگراں وزیراعلیٰ  پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی۔ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی  درخواست میں محسن نقوی کو بطور وزیراعلیٰ کام سے روکنے، ان…

جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کو ایف آئی اے سے بڑا ریلیف مل گیا

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کو ایف آئی اے سے بڑا ریلیف مل گیا۔ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور بیٹے کو کلین چٹ دیدی، مقدمہ خارج کردیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) لاہور نے…

فائل:فوٹو کراچی: امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے 67 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 262 روپے پر ٹریڈ کر رہی…

فواد چودھری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ، 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل…