براؤزنگ زمرہ
سپورٹس
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2022 کا میگا ایونٹ آج سے شروع
فوٹو: فائل
میلبرن: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2022 کا میگا ایونٹ آج سے شروع،پہلے دن 2 میچ ہورہے ہیں، گزشتہ روز کپتانوں نے فوٹو شوٹ کیا تھا۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے پہلے مرحلے میں کوالیفائینگ راؤنڈ کھیلا جائے گا،دو مرتبہ کی فاتح…
بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو ہراکر ایشیاکپ جیت لیا
فوٹو: ٹوئٹر
سہیٹ: بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو ہراکر ایشیاکپ جیت لیا، فائنل میں سری لنکا ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست ہوئی۔
بنگلہ دیش میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ کا فائنل میچ سلہٹ میں کھیلا گیا فائنل میں سری…
سہ فریقی ٹورنامنٹ سے بنگلہ دیش آوٹ نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا
کرائسٹ چرچ: سہ فریقی ٹورنامنٹ سے بنگلہ دیش آوٹ نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا ، آج کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کو 48 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔
بنگلہ دیش کو سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں لگاتار تیسری شکست ہوئی ہے اسے پاکستان کے ساتھ ایک…
سہ فریقی ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو6 وکٹوں سے ہرادیا
کرائسٹ چرچ : سہ فریقی ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو6 وکٹوں سے ہرادیا،مڈل آرڈر میں ری شفلنگ کا تجربہ کامیاب رہا، افتخار کی جگہ شاداب کی شاندار بیٹنگ۔
شان مسعود صفر پر آوٹ ہوئے تو افتخار اور حیدر کی جگہ شاداب اور محمد نواز کوموقع…
فیصلہ کن ٹاکرا آج،اب تک رضوان بہترین بلے باز،حارث روف ٹاپ وکٹ ٹیکر
اسلام آباد: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹاکرا آج،اب تک رضوان بہترین بلے باز،حارث روف ٹاپ وکٹ ٹیکر ہیں ، بابراعظم ایک میچ زیادہ کھیلنے کے باوجود رضوان سے پیچھے ہیں۔
آج کا میچ جو ٹیم جیتی سیریزبھی اسی کے نام ہوجائے گی،…
جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر اینوکی چل بسے
فائل:فوٹو
جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر اینوکی انتقال کرگئے۔انہوں نے 1990 میں اسلام قبول کیا تھا ۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے مقبول ریسلر اینوکی 79 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ کچھ عرصے طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال میں داخل…
انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان5 رنز سے کامیاب
لاہور: پاکستانی باولرز نے کم ٹوٹل کے باوجود انگلینڈ سے میچ جتوادیا،پاکستانی باولرز نے145 رنزکے ہدف کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔
انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان5 رنز سے کامیاب، مہمان ٹیم کی بیٹنگ لائن لڑکھڑائی پھر سنبھل نہ سکی ،…
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا، گزشتہ روز دونوں ٹیمیں کراچی سے لاہور پہنچ گئی ہیں۔
دونوں ممالک کے درمیان سات ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے چار میچز کراچی میں کھیلے گئے ہیں اور دونوں ٹیموں نے اب…
پاکستان نےدوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی
کراچی: پاکستان نےدوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی، بابراعظم اور محمد رضوان مشن مکمل کرکے ناقابل شکست رہے، بابراعظم نے سنچری بنائی ۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 200…
انگلینڈ ٹیم کی ٹیم 17سال بعد پاکستان پہنچ گئی، 20ستمبر کو پہلا میچ ہوگا
فوٹو: پی سی بی
کراچی: انگلینڈ ٹیم کی ٹیم 17سال بعد پاکستان پہنچ گئی، 20ستمبر کو پہلا میچ ہوگا، ائرپورٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام نے انگلش ٹیم کا کراچی ائیر پورٹ پر استقبال کیا۔
سیریز کیلئے تجسس ہے اچھی کرکٹ ہوگی، جوز بٹلر کا…