براؤزنگ زمرہ
سپورٹس
ٹی20 ورلڈکپ، پاکستانی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو خطیر رقم ملے گی
کراچی: آسٹریلیا میں شیڈول ٹی20 ورلڈکپ 2022 کا اختتام انگلینڈ کے ورلڈ چیمپیئن بننے کے بعد اختتام پذیر ہوچکا ہے تاہم میگا ایونٹ کے فائنل میں شکست خوردہ پاکستانی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو کتنی رقم ملے گی۔
میلبرن کرکٹ گراوٴنڈ میں ایونٹ کے فائنل میں…
فیفا فٹبال ورلڈکپ کے دوران شائقین مختصر لباس زیب تن نہیں کرسکیں گی
فوٹو:انٹرنیٹ
دوحا: قطر میں شروع ہونے والے فیفا فٹبال ورلڈکپ کے دوران شائقین کو مختصر لباس کپڑے پہن کر میچ دیکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔غیر قطری خواتین سے ملک کے سخت مسلم ڈریس کوڈ کی پیروی کرنے اور عبایا پہننے کی توقع نہیں کی جارہی تاہم کندھوں…
شعیب ملک کی علیحدگی کی افواہوں کے بیچ اپنی اہلیہ کوسالگرہ کی مبارکباد
فائل:فوٹو
لاہور: قومی کرکٹرشعیب ملک نے اپنی اہلیہ ا ور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کوسوشل میڈیا پر سالگرہ کی مبارک باد دے دی۔جس میں انہوں نے ثانیہ مرزا کے لیے خوشگوار زندگی کے لیے خواہشات کا اظہار کیا۔
پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی…
انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کپ جیت لیا پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست
فوٹو : انگلینڈ کرکٹ ٹوئٹر
میلبرن : انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کپ جیت لیا پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست، جوز بٹلر الیون دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کی چیمپئن بن گئی۔
آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کھیلے گئے فائنل میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے…
انگلینڈ بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا
فوٹو: ای ایس پی این
ایڈیلیڈ : انگلینڈ بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا، جوز بٹلر اور ایلکس ہیلز نے برطانوی نے 4 اوورز پہلے ہی میچ اپنے نام کر دیا.
ہدف کے تعاقب میں انگلش اوپنرز نے بھارتی باؤلرز کا بھرکس نکال…
پاکستانی ٹیم کی دل دل پاکستان گا کر جشن منانے کی ویڈیو وائرل
فوٹو:سوشل میڈیا
سڈنی: پاکستانی ٹیم کی دل دل پاکستان گا کر جشن منانے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں کھلاڑی خوشی سے ہلہ گلہ کررہے ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کر7 وکٹوں سے ہرا کر…
پاکستان نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا کر ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
سڈنی : پاکستان نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا کر ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، قومی ٹیم نے آخری اوور میں ہدف حاصل کیا، رضوان 57، بابراعظم 53 اور حارث 30 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے.
افتخار بغیر کوئی بال کھیلے اور شان مسعود 3 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے،…
پاکستان اورنیوزی لینڈ کا ورلڈ کپ سیمی فائنل کا آج ہوگاٹاکرا
فوٹو: فائل
سڈنی: پاکستان اورنیوزی لینڈ کا ورلڈ کپ سیمی فائنل کا آج ہوگاٹاکرا،بابراعظم ٹیم کی جیت کےلئے پر امیدہیں اوراگر آج جیت گئے تو پھریہ تیسرا موقع ہوگا جب پاکستان ٹیم فائٓنل کھیلے گی۔
آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گراونڈ پر پاکستان اور…
ٹی20 ورلڈکپ ، سیمی فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما زخمی
فوٹو:سوشل میڈیا
ایڈیلیڈ: ٹی20 ورلڈکپ میں سیمی فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران روہت شرما کے بازو پر گیند لگی جس سے وہ…
قومی کرکٹ ٹیم کی سڈنی آمد، مداحوں کی کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ سیلفیاں
فوٹو:اسکرین گریب
سڈنی: قومی کرکٹ ٹیم کی سڈنی آمد، مداحوں کی کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ سیلفیاں، سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد دیتے رہے، ٹیم بنگلادیش کو اہم میچ میں ہرانے کے بعد ایڈیلیڈ سے سڈنی پہنچی ہے۔
قومی اسکواڈ کل کسی کرکٹ سرگرمی میں…