براؤزنگ زمرہ

سپورٹس

سہ فریقی ٹورنامنٹ سے بنگلہ دیش آوٹ نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا

کرائسٹ چرچ: سہ فریقی ٹورنامنٹ سے بنگلہ دیش آوٹ نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا ، آج کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کو 48 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ بنگلہ دیش کو سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں لگاتار تیسری شکست ہوئی ہے اسے پاکستان کے ساتھ ایک…

سہ فریقی ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو6 وکٹوں سے ہرادیا

کرائسٹ چرچ : سہ فریقی ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو6 وکٹوں سے ہرادیا،مڈل آرڈر میں ری شفلنگ کا تجربہ کامیاب رہا،  افتخار کی جگہ شاداب کی شاندار بیٹنگ۔   شان مسعود صفر پر آوٹ ہوئے تو افتخار اور حیدر کی جگہ شاداب اور محمد نواز کوموقع…

فیصلہ کن ٹاکرا آج،اب تک رضوان بہترین بلے باز،حارث روف ٹاپ وکٹ ٹیکر

  اسلام آباد: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹاکرا آج،اب تک رضوان بہترین بلے باز،حارث روف ٹاپ وکٹ ٹیکر ہیں ، بابراعظم ایک میچ زیادہ کھیلنے کے باوجود رضوان سے پیچھے ہیں۔  آج کا میچ جو ٹیم جیتی سیریزبھی اسی کے نام ہوجائے گی،…

جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر اینوکی چل بسے

فائل:فوٹو جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر اینوکی انتقال کرگئے۔انہوں نے 1990 میں اسلام قبول کیا تھا ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے مقبول ریسلر اینوکی 79 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ کچھ عرصے طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال میں داخل…

انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان5 رنز سے کامیاب

لاہور: پاکستانی باولرز نے کم ٹوٹل کے باوجود انگلینڈ سے میچ جتوادیا،پاکستانی باولرز نے145 رنزکے ہدف کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔ انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان5 رنز سے کامیاب، مہمان ٹیم کی بیٹنگ لائن لڑکھڑائی پھر سنبھل نہ سکی ،…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا، گزشتہ روز دونوں ٹیمیں کراچی سے لاہور پہنچ گئی ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان سات ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے چار میچز کراچی میں کھیلے گئے ہیں اور دونوں ٹیموں نے اب…

پاکستان نےدوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی: پاکستان نےدوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی، بابراعظم اور محمد رضوان مشن مکمل کرکے ناقابل شکست رہے، بابراعظم نے سنچری بنائی ۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 200…

انگلینڈ ٹیم کی ٹیم 17سال بعد پاکستان پہنچ گئی، 20ستمبر کو پہلا میچ ہوگا

فوٹو: پی سی بی کراچی: انگلینڈ ٹیم کی ٹیم 17سال بعد پاکستان پہنچ گئی، 20ستمبر کو پہلا میچ ہوگا، ائرپورٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام نے انگلش ٹیم کا کراچی ائیر پورٹ پر استقبال کیا۔ سیریز کیلئے تجسس ہے اچھی کرکٹ ہوگی، جوز بٹلر کا…

ایشیا کپ، پاکستان اور سری لنکا کا فائنل آج ہوگا

اسلام آباد:ایشیا کپ، پاکستان اور سری لنکا کا فائنل آج ہوگا،دونوں ٹیمیں ٹائٹل جیتنے کےلئے میدان میں اتریں گے۔ سری لنکا کے خلاف سپر فور بنچ پر بٹھائے گئے اسٹار آل راونڈر شاداب خان اور افغانستان کے خلاف جیت کے ہیرو نسیم شاہ کی ٹیم میں…

پاکستان نے سپر فور میں روایتی حریف بھارت کو5وکٹوں سے شکست دے دی

دبئی : پاکستان نے سپر فور میں روایتی حریف بھارت کو5وکٹوں سے شکست دے دی، پاکستان نے 182رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کرلیا، محمد افتخار نے وننگ شاٹ کھیل کر پورا کیا۔ میچ میں محمد رضوان نے 71، محمد نواز نے20بالز پر 42رنز کی شانداز اننگز…