براؤزنگ زمرہ

سپورٹس

انگلینڈ سری لنکا کوہرا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں،آسٹریلیا آوٹ ہوگیا

سڈنی: انگلینڈ سری لنکا کوہرا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں،آسٹریلیا آوٹ ہوگیا ہے ٹائٹل کی دوڑ سے اوراب اس گروپ سے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے نام فائنل ہو گئے ہیں۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کی جانب…

محمد نبی نے ورلڈ کپ شکست پرافغان ٹیم کی کپتانی چھوڑدی

فوٹو : فائل اسلام آباد: محمد نبی نے ورلڈ کپ شکست پرافغان ٹیم کی کپتانی چھوڑدی، محمد نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیم کی سلیکشن میں میری رائے شامل نہیں تھی۔ آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان ٹیم کوئی بھی میچ جیتنے میں ناکام رہی…

ٹی20 ورلڈکپ ، آئرلینڈ کے فاسٹ بولر جوش لٹل کی ٹورنامنٹ کی دوسری ہیٹرک

فائل:فوٹو ایڈیلیڈ: ٹی20 ورلڈکپ 2022 میں آئرلینڈ کے فاسٹ بولر جوش لٹل نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹورنامنٹ کی دوسری ہیٹرک بناڈالی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ کے 19 ویں اوور میں آئرلینڈ کے فاسٹ بولر جوش لٹل نے کیوی کپتان کپتان کین ولیمسن، جیمز…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 33  رنز سے شکست دیدی

فوٹو: فائل سڈنی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 33  رنز سے شکست دیدی،دونوں ٹیموں کے درمیان سڈنی میں میچ کھیلا کیا۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے جس میں شادب خان کے 52، افتخار کے51 اورمحمد حارث…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،پاکستان اب بھی سیمی فائنل کھیل سکتاہے

اسلام آباد: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،پاکستان اب بھی سیمی فائنل کھیل سکتاہے، اگر مگراب بھی برقرارہے، بنگلہ دیش کے انڈیا کے ہاتھوں پانچ رنز سے شکست کے باوجود پاکستان کی امید کادیا روشن ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اگرمگر برقرار…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 20 رنز سے ہرا دیا

برسبین :ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 20 رنز سے ہرا دیا، کیوی ٹیم ایک سو اسی رنز کے ہدف کے تعاقب میں ایک سو انسٹھ رنز پر ہمت ہار گئی انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 179 رنز بنائے، کپتان…

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

پرتھ: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا،یہ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی جیت ہے پہلے دونوں میچ میں شکست ہوگئی تھی۔ پرتھ میں ہونے والے اس اہم میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے ٹاس جیت…

بھارت جنوبی افریقہ سے ہارگیا،پاکستان کےلئے سیمی فائنل میں پہنچنا مشکل

فوٹو: سوشل میڈیا پرتھ : بھارت جنوبی افریقہ سے ہارگیا،پاکستان کےلئے سیمی فائنل میں پہنچنا مشکل ہوگیاہے اور اب اگرمگرمیں بھارت کے دو میچزمیں ایک میں ہار ہوگی تب پاکستان ایونٹ میں موجود ہو سکتاہے۔  بیٹنگ کےلئے مشہور بھارتی سائیڈ نو وکٹوں کے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بنگلہ دیش زمبابوے کو3 رنز سے شکست دیدی

برسبین:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بنگلہ دیش زمبابوے کو3 رنز سے شکست دیدی ، سپر 12 مرحلے کے میچ میں بنگلہ دیش نے سنسنی خیز مقابلے  کے بعد زمبابوے کو ہرایا۔ برسبین میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیشی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ  کی  اورمقررہ 20…

پاکستان کو ورلڈ کپ کے اہم میچ میں زمبابوے نےشکست دے دی

فوٹو: فائل پرتھ: پاکستان کو ورلڈ کپ کے اہم میچ میں زمبابوے نےشکست دے دی،پاکستان کی سست رفتار بیٹنگ 132 کاہدف بھی حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ پاکستانی بلے باز 132 رنز کے تعاقب میں8 وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بنا سکےہمت ہار گئے اور سیمی فائنل…