براؤزنگ زمرہ
سپورٹس
میچ ہارنے پر نوجوان سکھ کھلاڑی ارش دیپ سنگھ نشانے پر آگئے
فوٹو: اسکرین گریب
دبئی : پاکستان کے ساتھ میچ ہارنے پر نوجوان سکھ کھلاڑی ارش دیپ سنگھ نشانے پر آگئے، سوشل میڈیا پر بھارتی شائقین کرکٹ انڈیا کی ہار کاانھیں ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں۔
دبئی میں ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارتی ٹیم کے ہارنے کا…
بھارت نے ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
دبئی : بھارت نے ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا،آخری اوورچوتھی گیند پر ہردیک پانڈیا نے چھکا مار کراپنے ٹیم کو فتح سے ہم کنار کیا۔
بھارت ک148 رنزکے ہدف کے تعاقب میں3 رنزپر پہلی وکٹ گرگئی تھی جب نسیم شاہ نےکے ایل…
پاکستان اور بھارت آج ایشیا کپ میں مد مقابل ہوں گے
دبئی : پاکستان اور بھارت آج ایشیا کپ میں مد مقابل ہوں گے، اس میچ کو فائنل سے قبل ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا میچ کہا جارہاہے۔
دبئی میں جہاں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ گزشتہ روز شروع ہوا تھااور پہلے میچ میں افغانستان نے یک طرفہ مقابلے کے بعد سری…
پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا
روٹر ڈیم: پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا،پہلے میچ میں میزبان ٹیم کو16 رنز سے شکست دے دی تھی۔ قومی ٹیم کی جانب سے دیے گئے 315 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہوم ٹیم 298 رنز بناسکی۔
دوسرے ایک روزہ میچ میں توقع…
ایشیا کرکٹ کپ سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا
نئی دہلی: ایشیا کرکٹ کپ سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا، سری لنکا نے سیاسی و مالی مشکلات کے باعث میزبانی کرنے سے معذرت کرلی تھی۔
ایشیا کپ کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر بھارتی کرکٹ بورڈ سارو گنگولی نے بتایا کہ سری…
سری لنکا کی پاکستان کیخلاف گال ٹیسٹ پر گرفت مضبوط ہوگئی
گال: سری لنکا کی پاکستان کیخلاف گال ٹیسٹ پر گرفت مضبوط ہوگئی، تیسرے دن کے اختتام پر میزبان ٹیم نے329 رنز بنالئے۔
سری لنکا کی پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں تیسرے روز اچھی بیٹنگ کے سبب سلووکٹ پر میزبان ٹیم کی برتری333رنز ہوگئی۔
گال ٹیسٹ…
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جارہاہے
گال: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جارہاہے ، پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان میچ شروع ہونے سے پہلے ہو گا ابھی تک حتمی اعلان نہیں ہوا۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج سے گال میں کھیلا جائے گا۔ کھیل…
بھارت نے دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی انگلینڈ کو ہرادیا
لندن۔ (اے پی پی):بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ نازفاسٹ بائولر جسپریت بمرانے کہا ہے کہ برطانوی ٹیم کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں بھی شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ میزبان ٹیم کو!-->…
اسٹیڈیم کے اندر شراب لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی
دوحا: فٹبال ورلڈ کپ سے قبل قطر کا بڑا فیصلہ، شراب پر پابندی عائد کردی، اسٹیڈیم کے اندر شراب لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
فٹا ل بال ورلڈ کپ رواں سال 21 نومبر سے قطر میں قطر میں شروع ہو رہا ہے جو کہ 28 دسمبر تک جاری رہے گا۔
قطری حکام!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان اور سری لنکا الیون کے درمیان پریکٹس میچ بغیر نتیجہ ختم
کولمبو : پاکستان اور سری لنکا الیون کے درمیان پریکٹس میچ بغیر نتیجہ ختم ، عبداللہ شفیق ، بابر اعظم اور سلمان آغانے ففٹیاں بنائیں، اظہر علی کی بیٹنگ پریکٹس بھی اچھی رہی.
کولمبو میں کھیلے گئے پریکٹس میچ میں قومی ٹیم نے323 اور 178رنز دو!-->!-->!-->…