براؤزنگ زمرہ

سپورٹس

پاکستان نےدوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی: پاکستان نےدوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی، بابراعظم اور محمد رضوان مشن مکمل کرکے ناقابل شکست رہے، بابراعظم نے سنچری بنائی ۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 200…

انگلینڈ ٹیم کی ٹیم 17سال بعد پاکستان پہنچ گئی، 20ستمبر کو پہلا میچ ہوگا

فوٹو: پی سی بی کراچی: انگلینڈ ٹیم کی ٹیم 17سال بعد پاکستان پہنچ گئی، 20ستمبر کو پہلا میچ ہوگا، ائرپورٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام نے انگلش ٹیم کا کراچی ائیر پورٹ پر استقبال کیا۔ سیریز کیلئے تجسس ہے اچھی کرکٹ ہوگی، جوز بٹلر کا…

ایشیا کپ، پاکستان اور سری لنکا کا فائنل آج ہوگا

اسلام آباد:ایشیا کپ، پاکستان اور سری لنکا کا فائنل آج ہوگا،دونوں ٹیمیں ٹائٹل جیتنے کےلئے میدان میں اتریں گے۔ سری لنکا کے خلاف سپر فور بنچ پر بٹھائے گئے اسٹار آل راونڈر شاداب خان اور افغانستان کے خلاف جیت کے ہیرو نسیم شاہ کی ٹیم میں…

پاکستان نے سپر فور میں روایتی حریف بھارت کو5وکٹوں سے شکست دے دی

دبئی : پاکستان نے سپر فور میں روایتی حریف بھارت کو5وکٹوں سے شکست دے دی، پاکستان نے 182رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کرلیا، محمد افتخار نے وننگ شاٹ کھیل کر پورا کیا۔ میچ میں محمد رضوان نے 71، محمد نواز نے20بالز پر 42رنز کی شانداز اننگز…

میچ ہارنے پر نوجوان سکھ کھلاڑی ارش دیپ سنگھ نشانے پر آگئے

فوٹو: اسکرین گریب دبئی : پاکستان کے ساتھ میچ ہارنے پر نوجوان سکھ کھلاڑی ارش دیپ سنگھ نشانے پر آگئے، سوشل میڈیا پر بھارتی شائقین کرکٹ انڈیا کی ہار کاانھیں ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں۔ دبئی میں ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارتی ٹیم کے ہارنے کا…

بھارت نے ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

دبئی : بھارت نے ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا،آخری اوورچوتھی گیند پر ہردیک پانڈیا نے چھکا مار کراپنے ٹیم کو فتح سے ہم کنار کیا۔ بھارت ک148 رنزکے ہدف کے تعاقب میں3 رنزپر پہلی وکٹ گرگئی تھی جب نسیم شاہ نےکے ایل…

پاکستان اور بھارت آج ایشیا کپ میں مد مقابل ہوں گے

دبئی : پاکستان اور بھارت آج ایشیا کپ میں مد مقابل ہوں گے، اس میچ کو فائنل سے قبل ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا میچ کہا جارہاہے۔ دبئی میں جہاں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ گزشتہ روز شروع ہوا تھااور پہلے میچ میں افغانستان نے یک طرفہ مقابلے کے بعد سری…

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

روٹر ڈیم: پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا،پہلے میچ میں میزبان ٹیم کو16 رنز سے شکست دے دی تھی۔ قومی ٹیم کی جانب سے دیے گئے 315 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہوم ٹیم 298 رنز بناسکی۔ دوسرے ایک روزہ میچ میں توقع…

ایشیا کرکٹ کپ سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا

نئی دہلی: ایشیا کرکٹ کپ سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا، سری لنکا نے سیاسی و مالی مشکلات کے باعث میزبانی کرنے سے معذرت کرلی تھی۔ ایشیا کپ کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر بھارتی کرکٹ بورڈ سارو گنگولی نے بتایا کہ سری…

سری لنکا کی پاکستان کیخلاف گال ٹیسٹ پر گرفت مضبوط ہوگئی

گال: سری لنکا کی پاکستان کیخلاف گال ٹیسٹ پر گرفت مضبوط ہوگئی، تیسرے دن کے اختتام پر میزبان ٹیم نے329 رنز بنالئے۔ سری لنکا کی پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں تیسرے روز اچھی بیٹنگ کے سبب سلووکٹ پر میزبان ٹیم کی برتری333رنز ہوگئی۔ گال ٹیسٹ…