براؤزنگ زمرہ

سپورٹس

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جارہاہے

گال: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جارہاہے ، پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان میچ شروع ہونے سے پہلے ہو گا ابھی تک حتمی اعلان نہیں ہوا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج سے گال میں کھیلا جائے گا۔ کھیل…

بھارت نے دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی انگلینڈ کو ہرادیا

لندن۔ (اے پی پی):بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ نازفاسٹ بائولر جسپریت بمرانے کہا ہے کہ برطانوی ٹیم کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں بھی شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ میزبان ٹیم کو

اسٹیڈیم کے اندر شراب لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی

دوحا: فٹبال ورلڈ کپ سے قبل قطر کا بڑا فیصلہ، شراب پر پابندی عائد کردی، اسٹیڈیم کے اندر شراب لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ فٹا ل بال ورلڈ کپ رواں سال 21 نومبر سے قطر میں قطر میں شروع ہو رہا ہے جو کہ 28 دسمبر تک جاری رہے گا۔ قطری حکام

پاکستان اور سری لنکا الیون کے درمیان پریکٹس میچ بغیر نتیجہ ختم

کولمبو : پاکستان اور سری لنکا الیون کے درمیان پریکٹس میچ بغیر نتیجہ ختم ، عبداللہ شفیق ، بابر اعظم اور سلمان آغانے ففٹیاں بنائیں، اظہر علی کی بیٹنگ پریکٹس بھی اچھی رہی. کولمبو میں کھیلے گئے پریکٹس میچ میں قومی ٹیم نے323 اور 178رنز دو

ثانیہ مرزا ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مکسڈ ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں

لندن۔ (اے پی پی)بھارتی نامور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور ان کے کروشین جوڑی دار میٹ پاویک رواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مکسڈ ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل رائونڈ میں (کل) جمعرات کو ایکشن میں نظر آئیں گے۔ انہوں نے میگا…