براؤزنگ زمرہ
علاقائی
انوارالحق راتوں رات وزیراعظم آزاد کشمیر بن گئے، 12 دن سے کابینہ نہ بنا سکے
فوٹو : فائل
مظفرآباد: انوارالحق راتوں رات وزیراعظم آزاد کشمیر بن گئے، 12 دن سے کابینہ نہ بنا سکے، سیاسی چپقلش کے باعث وزرا کی تشکیل میں مشکلات درپیش ہیں۔
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے بعد آزاد کشمیر اسمبلی میں…
جاوید لطیف نے کسی خاص ارادے سے ایوان کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: جاوید لطیف اور مرتضی جاوید عباسی جھگڑا پر مزتضیٰ جاوید عباسی کا موقف سامنے آگیا، کہتے ہیں جاوید لطیف کے رویہ سے لگتا تھا جاوید لطیف نے کسی خاص ارادے سے ایوان کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کی.
قومی اسمبلی کے اجلاس کے…
آئینی ترمیم کیلئے اکثریت نہ الیکشن قبول، 90 دن کی شق پر حکومت بند گلی میں
اسلام آباد: آئینی ترمیم کیلئے اکثریت نہ الیکشن قبول، 90 دن کی شق پر حکومت بند گلی میں پہنچ گئی، سپریم کورٹ کے ساتھ محاذ آرائی کے سوا تمام راستے بند، فوری انتخابات سیاسی موت دکھائی دینے لگی.
مہنگائی اور ناکامی سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلئے…
متحدہ قومی موومنٹ نے وفاقی حکومت سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا
فوٹو : فائل
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ نے وفاقی حکومت سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا، ایم کیو ایم نے اپنے اراکین قومی اسمبلی سے استعفی لے لیے ہیں جو کسی بھی وقت وزیراعظم کو پیش کر دئیے جائیں گے.
ایم کیو ایم نے شہری سندھ میں مردم شماری پر شدید…
سائفر تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن بنانے سے متعلق درخواستیں مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سائفر تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن بنانے سے متعلق درخواستیں مسترد کر دی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے کہ کیا بطور وزیراعظم عمران خان نے معاملے پر تحقیقات کا کوئی فیصلہ کیا، بطور وزیراعظم عمران…
عامر لیاقت نازیبا ویڈیو وائرل کیس،عدالت کا گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ کو رہا کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
کراچی: معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی مرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ کو عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
رپورٹ کے مطابق جسٹس عمر سیال پر مشتمل سنگل بینچ نے معروف ٹی وی…
دانیہ شاہ کی گرفتاری میں کیا خلاف قانون عمل ہوا؟ ثابت کریں،سندھ ہائیکورٹ
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق دانیہ شاہ کی گرفتاری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے ریمارکس دیئے کہ گرفتاری میں کیا…
ایم کیوایم پاکستان کا سندھ بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ، فرار ہوئے، جماعت اسلامی
کراچی : ایم کیوایم پاکستان کا سندھ بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ، فرار ہوئے، جماعت اسلامی، آج اتوار کوکراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں جس میں ایم کیو ایم شامل نہیں ہے.
ایم کیوایم نے واضح کیا یے کہ ہم وفاق کے ساتھ…
آرڈی اے کا مختلف ہاوسنگ سوسائٹیزکے خلاف آپریشن، غیر قانونی تعمیرات گرادیں
فوٹو : فائل
اسلام آباد: راولپنڈی میں آرڈی اے کا مختلف ہاوسنگ سوسائٹیزکے خلاف آپریشن، غیر قانونی تعمیرات گرادیں،بعض سوسائٹیز کو نوٹسز بھی جاری کئے گئے ہیں۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی کے پروگرام میں اینکرعلی رضا علوی نے مختلف سوسائٹیز کی…
آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج پونچھ ڈویژن میں انتخابی دنگل سج گیا،پولنگ جاری
فائل:فوٹو
راولاکوٹ: آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج پونچھ ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ کاعمل جاری ہے ۔پونچھ ڈویژن چار اضلاع راولاکوٹ، باغ ،پلندری اور حویلی پر مشتمل ہے تحریک انصاف ،مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی…