لاہور قلندرز گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کرتیسری بار پی ایس ایل چمپئن بن گئی
فوٹو : سوشل میڈیا
لاہور : لاہور قلندرز گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کرتیسری بار پی ایس ایل چمپئن بن گئی، پی ایس ایل سیزن 10 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوشکست دی۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں…