علیمہ خان کا مشال یوسفزئی کی نامزدگی پر اعتراض، عمران خان کے بچوں کے ویزا معاملے پرانکشافات
					راولپنڈی – پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے خیبرپختونخوا سے منتخب سینیٹر مشال یوسفزئی کی نامزدگی کو میرٹ کے خلاف قرار دے دیا۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ وہ…				
						 
			