پاکستان پرالزام دھرنے کے باوجود بھارت میں سکیورٹی فیلئرکے سوالات اٹھ رہے ہیں

فوٹو: فائل اسلام آباد: پہلگام حملے کے بعد بھارتی حکومت اورذمہ داران کو پاکستان پرالزام دھرنے کے باوجود بھارت میں سکیورٹی فیلئرکے سوالات اٹھ رہے ہیں، لوگ پوچھتے ہیں آپ نے 8 لاکھ فوج کشمیر میں تعینات کررکھی ہے تو یہ حملے کے وقت کہاں تھی۔…

حکومت کومزید 2.3 ارب ڈالرقرضہ درکار،آئی ایم ایف قسط سےضرورت پوری نہیں ہوگی

فوٹو: فائل ،اسلام آباد : حکومت پاکستان معاشی ترقی و استحکام کے دعووں کے باوجود حکومت کومزید 2.3 ارب ڈالرقرضہ درکار،آئی ایم ایف قسط سےضرورت پوری نہیں ہوگی پاکستان اپنے زرمبادلہ کے گرتے ہوئے ذخائر کے باعث پاکستان دو بڑی ڈالر رقوم کے حصول…

سالہ سوریا ونشی 35 بالز پر سنچری کے باوجود کرس گیل کا ریکارڈ نہ توڑ سکا

فوٹو : فائل اسلام آباد : 14سالہ سوریا ونشی 35 بالز پر سنچری کے باوجود کرس گیل کا ریکارڈ نہ توڑ سکا، بھارت میں 14 سالہ لڑکے نےآئی پی ایل میں 35 بالز پر سنچری کرکے ریکارڈ بنا دیا ہے جبکہ پاکستان میں بیٹرز ناپید ہو گئے ہیں، پی ایس ایل آدھا…

بغیر اجازت حج پر 20 ہزار ریال اور نجی رہائش فراہمی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہو گا

فوٹو : فائل اسلام آباد : بغیر اجازت حج پر 20 ہزار ریال اور نجی رہائش فراہمی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہو گا، سعودی وزارت داخلہ نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزائوں، جرمانوں کا اعلان کردیا. سعودی عرب کے قوانین سے متعلق جاری اعلامیہ میں…

نئی نہروں کا منصوبہ صوبوں کی مفاہمت سے آگے بڑھے گا، مشترکہ مفادات کونسل

فوٹو : فائل اسلام آباد : نئی نہروں کا منصوبہ صوبوں کی مفاہمت سے آگے بڑھے گا، مشترکہ مفادات کونسل کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، منصوبہ ختم کرنے کے الفاظ اعلامیہ میں شامل نہیں ہیں. وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل…

بھارت کیخلاف عالمی عدالت انصاف روانگی منسوخ کرنے کی وجوہات

فوٹو : فائل اسلام آباد : بھارت کیخلاف عالمی عدالت انصاف روانگی منسوخ کرنے کی وجوہات سامنے نہیں آئی ہیں تاہم اس سے قبل سپریم کورٹ میں ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل پاکستان نے کہا ہےکہ بھارت نے جو کچھ کیا سب کی توجہ اس پر ہے اور…

صنم جاوید کو پنجاب پولیس نے لاہور میں درد درج مقدمہ بھی گرفتار کر لیا

فوٹو فائل لاہور : پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو پنجاب پولیس نے لاہور میں درد درج مقدمہ بھی گرفتار کر لیا، صنم جاوید اور ان کے شوہر کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے دونوں میاں بیوی کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر…

بھارت اور پاکستان تناو میں اضافہ کی بجائے ذمہ دارانہ حل کی طرف جائیں، امریکہ

فوٹو : فائل واشنگٹن : بھارت اور پاکستان تناو میں اضافہ کی بجائے ذمہ دارانہ حل کی طرف جائیں، امریکہ سے یہ بیان مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حالیہ واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی خبر…

وزیراعظم شہبازشریف کی پہلگام واقعہ پر بھارت کو تحقیقات میں تعاون کرنے کی پیشکش

فوٹو : فائل اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف کی پہلگام واقعہ پر بھارت کو تحقیقات میں تعاون کرنے کی پیشکش، انھوں نے واضح کیا کہ امن ہماری خواہش ہے لیکن اسے کمزوری نہ سمجھا جائے. پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب میں…

پہلگام واقعہ، بھارت نے اٹھائے گئے اقدامات سے پاکستان کو تحریری طور آگاہ کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : پہلگام واقعہ، بھارت نے اٹھائے گئے اقدامات سے پاکستان کو تحریری طور آگاہ کر دیا، گزشتہ روز سندھ طاس معاہدہ کی معطلی، پاکستانیوں کو بھارت چھوڑنے اور سارک ویزے ختم کرنے کا اعلان کیا گیا. ذرائع کے مطابق گزشتہ رات کو…