سعودی عرب کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطین سے متعلق بیان پر سخت ردعمل
فوٹو : فائل
ریاض : سعودی عرب کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطین سے متعلق بیان پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے، سعودی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین سے متعلق مملکت کا موقف مضبوط اور غیر متزلزل ہے، اور اس کی کسی بھی حالت میں دوسری…