پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور
فوٹو : فائل
اسلام آباد : پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا، صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا اور میڈیا نمائندوں نے پریس گیلری سے واک آوٹ بھی کیا.
وفاقی وزیر رانا تنویر نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل…