70سالہ یاسمین راشد اور سابق گورنر عمرسرفراز چیمہ کے ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع
لاہور: 70سالہ یاسمین راشد اور سابق گورنر عمرسرفراز چیمہ کے ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع، لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔
انسداد دہشتگردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے عسکری ٹاور پر حملہ، مسلم…