اسلام آباد میں دیوار کی چھت گرنے سے بچی سمیت 13 مزدور جاں بحق
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: اسلام آباد میں دیوار کی چھت گرنے سے بچی سمیت 13 مزدور جاں بحق ہوگئے ہیں، دردناک حادثہ گولڑہ موڑ کے قریب پیش آیا.
جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں دیوار یں گرنے کے واقعات میں…