ٹیسٹ چمپئن شپ فائنل، پہلے دن آسٹریلیا کا پلڑا بھاری رہا،جنوبی افریقہ مشکلات کا شکار

فوٹو : سوشل میڈیا لندن : آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ فائنل، پہلے دن آسٹریلیا کا پلڑا بھاری رہا،جنوبی افریقہ مشکلات کا شکار دکھائی دی تاہم آسٹریلین بھی بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا کی…

فٹ بال میں پاکستان کیلئے ایک اور بری خبر،شام کے بعد میانمار نے بھی پاکستان کو ہرادیا

فوٹو : پی آر فائل رنگون : فٹ بال میں پاکستان کیلئے ایک اور بری خبر،شام کے بعد میانمار نے بھی پاکستان کو ہرادیا، فٹ بال میچ میں ایک صفر سے شکست ہوئی ، اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں میانمار نے پاکستان کو تھن پینگ کے فیصلہ کن گول کیا.…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دور میں مسلہ کشمیر حل کر سکتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

فوٹو : فائل واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دور میں مسلہ کشمیر حل کر سکتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے توقع ظاہر کی ہے کہ صدر ٹرمپ اپنے دور صدارت میں مسئلہ کشمیر حل کرسکیں گے۔ ٹیمی بروس نے یہ بات بلاول بھٹو کی قیادت…

وفاقی بجٹ میں کیا کیا مہنگا ہوا؟ آن لائن کاروبار، سولر پینل سمیت متعدد ٹیکسز پھندے تیار

فوٹو : فائل اسلام آباد : وفاقی بجٹ میں کیا کیا مہنگا ہوا؟ آن لائن کاروبار، سولر پینل سمیت متعدد ٹیکسز پھندے تیار کر لئے گئے، کمپیوٹر اپنا خریدیں، بجلی اور نیٹ کے بلز خود ادا کرکے گھر بیٹھے ای کامرس کرنے پر بھی ٹیکس لگے گا. وفاقی حکومت نے…

دفتر خارجہ نے وزیر دفاع کے دعویٰ کی تردید کردی،شملہ معاہدہ ختم نہیں ہوا، ترجمان

فوٹو : فائل اسلام آباد : دفتر خارجہ نے وزیر دفاع کے دعویٰ کی تردید کردی،شملہ معاہدہ ختم نہیں ہوا، ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت کے ساتھ شملہ معاہدہ ختم یا معطل کرنے کا کوئی باضابطہ فیصلہ نہیں کیا۔ اس سے قبل دن بھر میڈیا وزیر دفاع…

قومی اقتصادی کونسل نے 4 ہزار 224ارب کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : قومی اقتصادی کونسل نے 4 ہزار 224ارب کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی، وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے شرکت کی۔ این ای سی اجلاس میں مالی سال 25-2024ء میں…

چترال کی ٹک ٹاکر سٹار ثناء یوسف کا قاتل لڑکا گرفتار، قتل کی وجہ سامنے آگئی

فوٹو : فائل اسلام آباد: چترال کی ٹک ٹاکر سٹار ثناء یوسف کا قاتل لڑکا گرفتار، قتل کی وجہ سامنے آگئی، پولیس نے گزشتہ روز قتل کی جانے والی لڑکی کے قاتل کو فیصل آباد سے گرفتار کیا جسے واپس اسلام آباد لایا جارہا ہے۔ آئی جی اسلام آبادعلی…

زلزلہ قیدیوں کو راس آگیا،جھٹکوں کے دوران کراچی جیل سے 200 قیدی فرار، ایک ہلاک 10 زخمی

فوٹو : فائل کراچی : زلزلہ قیدیوں کو راس آگیا،جھٹکوں کے دوران کراچی جیل سے 200 قیدی فرار، ایک ہلاک 10 زخمی، بھاگنے والے 80 قیدیوں کو قابو کر لیا گیا جبکہ 135 تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا عمل جاری ہے. زلزلہ کے جھٹکوں کا مرکز ملیر کا علاقہ…

چترال کی 17 سالہ ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو اسلام آباد میں قتل کر دیا گیا

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : چترال کی 17 سالہ ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو اسلام آباد میں قتل کر دیا گیا، یہ افسوسناک واقعہ وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی 13 میں پیش آیا، قاتل موقع سے فرار ہو گیا. پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تھانہ سنبل کی حدود…