شاہین، رضوان اور بابر کے نہ ہونے سے کوئی پریشر نہیں ہو گا،سلمان علی آغا
فوٹو:سوشل میڈیا
لاہور:پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے شاہین، رضوان اور بابر کے نہ ہونے سے کوئی پریشر نہیں ہو گا،سلمان علی آغا نے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے۔
بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوینٹی سیریز سے قبل…