پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
فوٹو: سوشل میڈیا
لاہور: پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔
لاہور میں ہونے والی تقریب میں قومی ٹی20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور بنگلادیشی کپتان لٹن داس نے شرکت کی۔
اس موقع پر دونوں ٹیموں…