مقروض تاجر نے اپنے خاندان کے 6 افراد سمیت خود کشی کر لی، لاشیں گاڑی سے ملیں
فوٹو : سوشل میڈیا
بنجکلہ : مقروض تاجر نے اپنے خاندان کے 6 افراد سمیت خود کشی کر لی، لاشیں گاڑی سے ملیں، یہ واقعہ بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر پنجکلہ میں پیش آیا جہاں ایک خالی پلاٹ میں پارک ایک گاڑی سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کی لاشیں ملی…