فٹ بال میں پاکستان کیلئے ایک اور بری خبر،شام کے بعد میانمار نے بھی پاکستان کو ہرادیا
فوٹو : پی آر فائل
رنگون : فٹ بال میں پاکستان کیلئے ایک اور بری خبر،شام کے بعد میانمار نے بھی پاکستان کو ہرادیا، فٹ بال میچ میں ایک صفر سے شکست ہوئی ، اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں میانمار نے پاکستان کو تھن پینگ کے فیصلہ کن گول کیا.…