پاکستان مسلم لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات، چوہدری شجاعت حسین بلامقابلہ صدر منتخب
فوٹو : اسکرین شاٹ
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات، چوہدری شجاعت حسین بلامقابلہ صدر منتخب، ان کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین سنئیر نائب صدرمنتخب ہوئے
چوہدری شافع حسین جنرل سیکرٹری پنجاب،طارق حسن مرکزی سیکرٹری جنرل…