اپوزیشن لیڈر عمرایوب کی نااہلی کی درخواست الیکشن کمیشن میں سماعت کیلئے مقرر
فوٹو : فائل
اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر عمرایوب کی نااہلی کی درخواست الیکشن کمیشن میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی، عمر ایوب کے خلاف نااہلی کی درخواست انتخابات میں بڑے مارجن سے ان سے شکست کھانے والے مسلم لیگ ن کے امیدوار نے دائر کی ہے.…