سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی قبول نہیں، بھارت کو ریڈلائن عبور نہیں کرنے دیں گے، شہبازشریف

فوٹو : فائل اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی قبول نہیں، بھارت کو ریڈلائن عبور نہیں کرنے دیں گے، شہبازشریف کا کہنا ہے معاہدہ کی خلاف ورزی ناقابل قبول عمل ہے، بھارت کو یکطرفہ اقدام کا اختیار نہیں…

اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کا امریکی معاہدہ مان لیا،حماس جائزہ لے رہا ہے، امریکہ

فوٹو : فائل واشنگٹن: اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کا امریکی معاہدہ مان لیا،حماس جائزہ لے رہا ہے، امریکہ کے مطابق اسرائیل نے جنگ بندی معاہدہ پر دستخط کردیے ہیں اور حماس اس منصوبے کا جائزہ لے رہا ہے۔ اس حوالے سے غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے حسین حقانی کے بغیر دبئی جانے سے انکار کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری نے حسین حقانی کے بغیر دبئی جانے سے انکار کر دیا، یہ روداد صدر آصف علی زرداری کی پہلی مدت صدارت کی ہے جب وہ 2011 میں صدر مملکت تھے، واضح رہے اسی مدت کے دوران ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کو…

فاسٹ بولر حسن علی کی والدہ سے پرس چھیننے والا ملزم گرفتار

فوٹو : فائل گوجرانوالہ : پولیس نے فاسٹ بولر حسن علی کی والدہ سے پرس چھیننے والا ملزم گرفتار کر لیا، ملزم گوجرانوالہ میں واردات کے بعد لاہور فرار ہو گیا تھا.  گوجرانوالہ پولیس نے قومی کرکٹر حسن علی کی والدہ سے پرس چھیننے والا ملزم گرفتار…

شمالی وزیرستان،چترال اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 12 دہشتگردہلاک، 4 جوان شہید

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی : شمالی وزیرستان،چترال اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 12 دہشتگردہلاک، 4 جوان شہید ہو گئے، شہدا میں ضلع مرادان سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ لیفٹیننٹ دانیال اسماعیل بھی شامل ہیں. آئی ایس پی آر کے مطابق…

پاکستان کو مضبوط بنانا ہے جہاں تمام ادارے بغیر دباؤ آئین کے مطابق کام کریں، فیلڈ مارشل

فوٹو : فائل راولپنڈی : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہےکشمیر کا کوئی بھی سودا ممکن نہیں، ہم کبھی بھی کشمیر کو نہیں بھول سکتے، ہندوستان جان لے کہ پاکستان کشمیر کو کبھی نہیں چھوڑے گا، فیلڈ مارشل نے یہ بھی کہا کہ پانی پاکستان کی ریڈ لائن…

وفاقی بجٹ، غریب کا بوجھ بجلی سستی نہیں ہوگی، امراء کیلئے گاڑیاں سستی کرنے کا فیصلہ

فوٹو : فائل اسلام آباد : وفاقی بجٹ، غریب کا بوجھ بجلی سستی نہیں ہوگی، امراء کیلئے گاڑیاں سستی کرنے کا فیصلہ کیا جارہا ہے ، نیپرا کی طرف سے قائمہ کمیٹی کو آگاہ کردیا گیا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بجلی کے ٹیرف میں کوئی کمی نہیں…

حکومت بھاشا ڈیم سے سستی بجلی دینے کے وعدے سے مکر گئی،سستی نہیں بجلی مہنگی ہو گی، وزیر توانائی

فوٹو : فائل اسلام آباد : حکومت بھاشا ڈیم سے سستی بجلی دینے کے وعدے سے مکر گئی،سستی نہیں بجلی مہنگی ہو گی، وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہےکہ دیامر بھاشا ڈیم سے پانی کی دستیابی بڑھے گی مگر سستی بجلی کا حصول ممکن نہیں ہوگا۔ وفاقی وزیر…

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ  دیش کو 37 رنز سے شکست دے دی

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور : پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ  دیش کو 37 رنز سے شکست دے دی اور تین ٹی ٹوئنٹی  میچز  کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، شاداب خان کو آل راونڈ کارکردگی پر پلئیر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ قذافی اسٹیڈیم…