براؤزنگ زمرہ
سپورٹس
انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے کر راولپنڈی ٹیسٹ اپنے نام کرلیا
فائل:فوٹو
راولپنڈی:انگلینڈ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو 74 رنز سے شکست دیکر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
راولپنڈی سٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز 343 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری 268 رنز بنا…
راولپنڈی ٹیسٹ،انگلینڈ نے قومی ٹیم کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دیدیا
فائل:فوٹو
راولپنڈی: انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز دوسری اننگز 7 وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز پر ڈکلیر کردی، قومی ٹیم کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دیا گیا ہے۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ پاک…
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی
فوٹو : اسکرین گریب
اسلام آباد: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی، پاکستانی سرزمین پر 17 سال بعد ان کی ٹیسٹ سیریز کھیلی جائے گی.
کپتان بین اسٹوکس کی قیادت میں انگلینڈ کی ٹیم ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اسلام…
رمیض راجہ نے دو ٹوک اعلان کرکے بھارت کو سرپرائز دے دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: انڈیا ایشیاء کھیلنے آیا تب ہی ورلڈ کپ کیلئے جائیں گے، رمیض راجہ نے دو ٹوک اعلان میں سب کو بتا دیا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے بھارت نہ آیا تو ہم بھی نہیں جائیں گے.
رمیض راجہ نے گزشتہ روز اسلام آباد میں…
سعودی عرب سے شکست بہت بھاری دھچکا تھا، لیونل میسی
فوٹو:سوشل میڈیا
دوحا: سعودی عرب کے ہاتھوں شکست ارجنٹائن کو شکست کے بعد لیونل میسی کا پہلا بیان سامنے آگیا۔کہتے ہیں شکست “بہت بھاری دھچکا” تھا لیکن ہمیں خود پر اعتماد برقرار رکھنا چاہیے۔
لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سعودی عرب نے…
فیفا ورلڈکپ،سعودی عرب کی ارجنٹینا سے تاریخی فتح، عربی میں میچ کمنٹری سوشل میڈیا پر وائرل
فوٹو:ٹویٹر
دوحا: فیفا ورلڈکپ میں ارجنٹینا کے خلاف سعودی عرب کی تاریخی فتح کے بعد عربی میں میچ کی کمنٹری سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے ارجنٹینا…
فیفاورلڈکپ میں انگلینڈ کا فاتحانہ آغازایران کو6 ،2 سے شکست دے دی
دوحہ: فیفاورلڈکپ میں انگلینڈ کا فاتحانہ آغازایران کو6 ،2 سے شکست دے دی، دوسرے میچ میں نیدرلینڈ نے سینیگال کو2 صفر سے ہرادیا۔
دوحہ کے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ نے شروع سے آخر تک میچ پر اپنی گرفت مضبوط…
دنیا مجھے قابل فخر بولر اور پاکستان کی سوشل میڈیا جنریشن ’میچ فکسر‘ کہتی ہے، وسیم اکرم
فائل:فوٹو
میلبرن: پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ دنیا مجھے قابل فخر بولر اور پاکستان کی سوشل میڈیا جنریشن ’میچ فکسر‘ کہتی ہے۔
وسیم اکرم نے ایک انٹرویو میں کہا کہ آسٹریلیا، انگلینڈ ، ویسٹ انڈیز اور بھارت میں جب لوگ ورلڈ…
فیفا ورلڈ کپ شروع ہوگیا، پہلے میچ میں میزبان قطر کو شکست کاسامنا
فوٹو: فائل
دوحہ: فیفا ورلڈ کپ شروع ہوگیا، پہلے میچ میں میزبان قطر کو شکست کاسامنا کرنا پڑا اور ایکواڈور نے میگاایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔
میگا ایونٹ کے گروپ اے کے پہلے میچ میں میزبان قطر کو ایکواڈور نے 0-2 سے ہرایا، ایکواڈور کی طرف سے…
پاک انگلینڈ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کی ٹکٹوں کی فروخت شروع
فوٹو : فائل
راولپنڈی: پاک انگلینڈ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کی ٹکٹوں کی فروخت شروع کردی گئی، ٹکٹ کی شرح ڈھائی سو سے پانچ سو روپے تک رکھی گئی ہے۔
شائقین کرکٹ کی طرف سے ٹکٹیں بک کرنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہےبلکہ بڑی تعداد میں لوگ اپنی آن لائن ٹکٹس…