براؤزنگ زمرہ
سپورٹس
ٹی20 ورلڈکپ ، سیمی فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما زخمی
فوٹو:سوشل میڈیا
ایڈیلیڈ: ٹی20 ورلڈکپ میں سیمی فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران روہت شرما کے بازو پر گیند لگی جس سے وہ…
قومی کرکٹ ٹیم کی سڈنی آمد، مداحوں کی کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ سیلفیاں
فوٹو:اسکرین گریب
سڈنی: قومی کرکٹ ٹیم کی سڈنی آمد، مداحوں کی کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ سیلفیاں، سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد دیتے رہے، ٹیم بنگلادیش کو اہم میچ میں ہرانے کے بعد ایڈیلیڈ سے سڈنی پہنچی ہے۔
قومی اسکواڈ کل کسی کرکٹ سرگرمی میں…
شکریہ نیدرلینڈ، جنوبی افریقہ کو ہرا کر پاکستان کا راستہ صاف کردیا
فوٹو : کرک انفو
ایڈیلیڈ: شکریہ نیدرلینڈ، جنوبی افریقہ کو ہرا کر پاکستان کا راستہ صاف کردیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں نیدرلینڈز نے جنوبی افریقہ کو 13 رنز سے شکست دے دی.
ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے گروپ ٹو کے اہم میچ میں جنوبی افریقا کی…
پاکستان کو آج جیتنا ہے پھر افریقہ و انڈیا کی ہار کی دعائیں مانگنی ہیں
ایڈیلیڈ: پاکستان کو آج جیتنا ہے پھر افریقہ و انڈیا کی ہار کی دعائیں مانگنی ہیں،پہلا میچ صبح 5 بجے جنوبی افریقہ اور نیدر لینڈ کاہے۔
پاکستان 9 بجے بنگلہ دیش کے خلاف مدمقابل ہوگا سیمی فائنل کی امید کو زندہ رکھنے کےلئے پاکستان کو ہر صورت فتح…
انگلینڈ سری لنکا کوہرا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں،آسٹریلیا آوٹ ہوگیا
سڈنی: انگلینڈ سری لنکا کوہرا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں،آسٹریلیا آوٹ ہوگیا ہے ٹائٹل کی دوڑ سے اوراب اس گروپ سے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے نام فائنل ہو گئے ہیں۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کی جانب…
محمد نبی نے ورلڈ کپ شکست پرافغان ٹیم کی کپتانی چھوڑدی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: محمد نبی نے ورلڈ کپ شکست پرافغان ٹیم کی کپتانی چھوڑدی، محمد نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیم کی سلیکشن میں میری رائے شامل نہیں تھی۔
آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان ٹیم کوئی بھی میچ جیتنے میں ناکام رہی…
ٹی20 ورلڈکپ ، آئرلینڈ کے فاسٹ بولر جوش لٹل کی ٹورنامنٹ کی دوسری ہیٹرک
فائل:فوٹو
ایڈیلیڈ: ٹی20 ورلڈکپ 2022 میں آئرلینڈ کے فاسٹ بولر جوش لٹل نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹورنامنٹ کی دوسری ہیٹرک بناڈالی۔
ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ کے 19 ویں اوور میں آئرلینڈ کے فاسٹ بولر جوش لٹل نے کیوی کپتان کپتان کین ولیمسن، جیمز…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 33 رنز سے شکست دیدی
فوٹو: فائل
سڈنی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 33 رنز سے شکست دیدی،دونوں ٹیموں کے درمیان سڈنی میں میچ کھیلا کیا۔
پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے جس میں شادب خان کے 52، افتخار کے51 اورمحمد حارث…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،پاکستان اب بھی سیمی فائنل کھیل سکتاہے
اسلام آباد: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،پاکستان اب بھی سیمی فائنل کھیل سکتاہے، اگر مگراب بھی برقرارہے، بنگلہ دیش کے انڈیا کے ہاتھوں پانچ رنز سے شکست کے باوجود پاکستان کی امید کادیا روشن ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اگرمگر برقرار…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 20 رنز سے ہرا دیا
برسبین :ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 20 رنز سے ہرا دیا، کیوی ٹیم ایک سو اسی رنز کے ہدف کے تعاقب میں ایک سو انسٹھ رنز پر ہمت ہار گئی
انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 179 رنز بنائے، کپتان…