نہروں کے مسلہ کو بات چیت سے حل کرنے کےلئے رانا ثنااللہ اور شرجیل میمن میں اتفاق
فوٹو: فائل
اسلام آباد : سندھ میں نہروں کے مسلہ کو بات چیت سے حل کرنے کےلئے رانا ثنااللہ اور شرجیل میمن میں اتفاق رائے ہوا ہے دونوں کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے سندھ کے سینیئر وزیر…