وفاقی بجٹ، غریب کا بوجھ بجلی سستی نہیں ہوگی، امراء کیلئے گاڑیاں سستی کرنے کا فیصلہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وفاقی بجٹ، غریب کا بوجھ بجلی سستی نہیں ہوگی، امراء کیلئے گاڑیاں سستی کرنے کا فیصلہ کیا جارہا ہے ، نیپرا کی طرف سے قائمہ کمیٹی کو آگاہ کردیا گیا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بجلی کے ٹیرف میں کوئی کمی نہیں…