چیف الیکشن کمشنر کی مدتِ ملازمت ختم ہوئے کئی مہینے ہو چکے، عدالت کو نظر نہیں آرہا، عمران خان
فوٹو : فائل
اسلام آباد : بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے چیف الیکشن کمشنر کی مدتِ ملازمت ختم ہوئے کئی مہینے ہو چکے، عدالت کو نظر نہیں آرہا، عمران خان کا کہنا تھا کہ اسے ہٹایا نہیں جارہا ملک سے آئین و قانون ختم ہوگیا اور…