دفتر خارجہ نے وزیر دفاع کے دعویٰ کی تردید کردی،شملہ معاہدہ ختم نہیں ہوا، ترجمان
فوٹو : فائل
اسلام آباد : دفتر خارجہ نے وزیر دفاع کے دعویٰ کی تردید کردی،شملہ معاہدہ ختم نہیں ہوا، ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت کے ساتھ شملہ معاہدہ ختم یا معطل کرنے کا کوئی باضابطہ فیصلہ نہیں کیا۔
اس سے قبل دن بھر میڈیا وزیر دفاع…