بھارت اور پاکستان تناو میں اضافہ کی بجائے ذمہ دارانہ حل کی طرف جائیں، امریکہ
فوٹو : فائل
واشنگٹن : بھارت اور پاکستان تناو میں اضافہ کی بجائے ذمہ دارانہ حل کی طرف جائیں، امریکہ سے یہ بیان مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حالیہ واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔
غیر ملکی خبر…