اسلامی نظریاتی کونسل نے 18 سال سے کم عمر میں شادی کی ممانعت کا بل مسترد کردیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے 18 سال سے کم عمر میں شادی کی ممانعت کا بل مسترد کردیا اس کے ساتھ ساتھ نکاح سے پہلے تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی قرار دینے کی تجویز مسترد کر دی گئی ہے۔
چیئرمین راغب حسین نعیمی کی زیر صدارت اسلامی…