سکندر رضا کا برمنگھم میں ڈنر، دبئی میں ناشتہ، لاہور میں وننگ شاٹ
فوٹو : سوشل میڈیا
لاہور : سکندر رضا کے سفر اور یادگار پرفارمنس کو دیر تک یاد رکھا جائے گا، سکندر رضا کا برمنگھم میں ڈنر، دبئی میں ناشتہ، لاہور میں وننگ شاٹ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، شاندار کمٹمنٹ پر کرکٹ فینز کی جانب سے آل راؤنڈر سکندر رضا…