پاک افغان تعلقات میں اہم پیش رفت، دونوں ممالک نے سفارتی تعلق اپ گریڈ کردیا
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : پاک افغان تعلقات میں اہم پیش رفت، دونوں ممالک نے سفارتی تعلق اپ گریڈ کردیا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے.
افغانستان کے قائم مقام وزیر…