آئین کے آرٹیکل 175 کے تحت تبادلہ کے باوجود مستقل جج نہیں بن سکتا، فیصل صدیقی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کے تبادلے سے متعلق کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔ آج کی سماعت میں ایڈووکیٹ فیصل صدیقی نے اپنے دلائل مکمل کیے، جبکہ اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کل سے اپنے دلائل…