مولانا فضل الرحمان کا شادی کے نئے قانون کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
فوٹو : فائل
پشاور : جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا شادی کے نئے قانون کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان، مولانا کا کہنا ہے جائز نکاح کے لئے مشکلات ، زنا بالجبر کے لئے آسانیاں پیدا کی جا رہی ہیں۔
مولانا نے پشاور میں…